تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُوہِت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُوہِت کے معانیدیکھیے
مُوہِت کے اردو معانی
صفت
- فریفتہ، عاشق، شیدا
- جادو وغیرہ سے مسخر یا مسحور
- بے ہوش، غش، متحیر، حیران
شعر
میرا بس اک خواب ہے موہتؔ جیون میں
کچھ نیکی کے کام جہاں میں کر جاؤں
English meaning of mohit
Adjective
- charmed, fascinated, infatuated (with )
- hypnosis with magic etc., beguiled, enamoured, infatuated, deluded, perplexed, bewildered
- fainted, in a faint, faint, stupefied, unconscious, senseless
मोहित के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُوہِت)
مُوہِت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔