تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحَبَّت شِعار" کے متعقلہ نتائج

حِفْظ

زبانی یاد کرنے کا عمل، از بر

حِفْظِ اَمْن

امن کا قیام، امن قائم رکھنا

حِفْظِ غَیب

کسی شخص کی غیر موجودگی میں اس کا نام نیکی اور چھائی کے ساتھ لینا

حِفْظانی

حفظان (رک) سے منسوب یا متعلق

حِفْظان

بچاؤ، حفاظت، محافظت، نگہبانی، تراکیب میں مستعمل

حِفْظ ہونا

زبانی یاد ہونا، ازبر ہونا

حِفْظِ جان

جان کی حفاظت، بچاؤ

حِفْظ پَڑْھنا

بغیر دیکھے پڑھنا، حافظہ سے پڑھنا

حِفْظِ شَباب

حِفْظِ مَراتِب

مرتبے کا پاس یا لحاظ، پاسِ ادب، آداب

حِفْظ یاد کَرْنا

ازبر کرلینا ، زبانی یاد کرنا ، حفظ کرنا ، رٹ لینا

حِفْظِ ما تَقَدُّم

پہلے سے کسی امر کی پیش بندی کرنا۔ وہ بچاؤ جو پہلے سے کیا جائے، کسی امر کی پیش بندی

حِفْظانِ صِحَت

تندرستی کی حفاظت، صحت کی حفاظت، محکمہ صحت، شعبہ صحت

باعِثِ حِفْظ

ضَمانَتِ حِفْظِ اَمْن

(قانون) امن قائم رکھنے کی ضمانت

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحَبَّت شِعار کے معانیدیکھیے

مُحَبَّت شِعار

mohabbat-shi'aarमोहब्बत-शि'आर

اصل: عربی

وزن : 122121

مُحَبَّت شِعار کے اردو معانی

صفت

  • جس کی طبیعت اور عادت میں محبت پڑی ہوئی ہو، جس نے محبت اختیار کرلی ہو، پیار کرنے والا، چاہنے والا، محبت گزار

English meaning of mohabbat-shi'aar

Adjective

मोहब्बत-शि'आर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसके स्वभाव और आदत में प्रेम रच-बस गया हो, जिसने प्रेम अपना लिया हो, प्यार करने वाला, चाहने वाला, मुहब्बत गुज़ार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحَبَّت شِعار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحَبَّت شِعار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone