تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحَبَّت شَمامَہ" کے متعقلہ نتائج

آزُرْدَہ

خفا، ناراض، ناخوش

آزُرْدَہ دِل

رک : آزردہ خاطر

آزُرْدَہ خاطِر

رنجیدہ، غمگین، ملول، مایوس

آزُرْدَہ دِل آزُرْدَہ كُنَد اَنْجُمَنے را

كسی مجمع میں ایک رنجیدہ دل یا دكھ میں مبتلا شخص شریک ہو تو پورے مجمع پر اس رنج كا اثر پڑتا ہے

دِل آزُرْدَہ

افسردہ خاطر، غمگین، ناخوش، رنجیدہ

دِلِ آزُرْدَہ

افسردہ خاطر، غمگین، ناخوش، رنجیدہ، منحرف، تنگ، خفا، بیزار

دِل آزُرْدَہ کَرنا

رنجیدہ کرنا، ناخوش کرنا، افسردہ خاطر کرنا

دِل آزُرْدَہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحَبَّت شَمامَہ کے معانیدیکھیے

مُحَبَّت شَمامَہ

mohabbat-shamaamaमोहब्बत-शमामा

اصل: عربی

مُحَبَّت شَمامَہ کے اردو معانی

صفت

  • محبت کی خوشبو والا (عموماً خط کے لیے مستعمل)

English meaning of mohabbat-shamaama

Adjective

  • fragrant with love, sweet scented (often used for letters etc.)

मोहब्बत-शमामा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्यार की सुगंध वाला (प्रायः पत्र आदि के लिए प्रयोगित)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحَبَّت شَمامَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحَبَّت شَمامَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone