تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِزاج یَکسُو ہونا" کے متعقلہ نتائج

یَکْسُو

مستغرق، دھیان مگن، بے فکر

یَکْسُو نِہادَہ

حد سے زیادہ جمع رکھنے والا ؛ (مجازاً) امیر شخص ۔

یَکْسُوئی ہو جانا

ایک جگہ ہونا نیز اطمینان ہونا ، طبیعت میں ٹھہراؤ آ جانا ۔

یَکْسُو کَرْنا

ایک طرف کرنا، طے کرنا، نمٹانا، چکانا، فیصل کرنا (معاملہ یا قضیہ وغیرہ)

یَکْسُو کَرانا

طے کرانا ، نمٹانا ، ٹھیک کرانا (معاملہ وغیرہ).

یَکْسُو مِزاجی

نرم مزاجی نیز انہماک، توجہ

طَبِیعَت یَکْسُو ہونا

مطمئن ہونا.

مُعامَلَہ یَکْسُو کَرْنا

معاملہ طے کرنا، جھگڑا فیصل کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِزاج یَکسُو ہونا کے معانیدیکھیے

مِزاج یَکسُو ہونا

mizaaj yaksuu honaaमिज़ाज यकसू होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مِزاج یَکسُو ہونا کے اردو معانی

  • طبیعت کا پراگندہ یا پریشان نہ ہونا، مزاج میں یکسوئی ہونا، مزاج کا پریشان نہ ہونا

Urdu meaning of mizaaj yaksuu honaa

  • Roman
  • Urdu

  • tabiiyat ka paraagandaa ya pareshaan na honaa, mizaaj me.n yaksuu.ii honaa, mizaaj ka pareshaan na honaa

मिज़ाज यकसू होना के हिंदी अर्थ

  • ۔मिज़ाज का परेशान ना होना
  • तबीयत का परागंदा या परेशान ना होना, मिज़ाज में यकसूई होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یَکْسُو

مستغرق، دھیان مگن، بے فکر

یَکْسُو نِہادَہ

حد سے زیادہ جمع رکھنے والا ؛ (مجازاً) امیر شخص ۔

یَکْسُوئی ہو جانا

ایک جگہ ہونا نیز اطمینان ہونا ، طبیعت میں ٹھہراؤ آ جانا ۔

یَکْسُو کَرْنا

ایک طرف کرنا، طے کرنا، نمٹانا، چکانا، فیصل کرنا (معاملہ یا قضیہ وغیرہ)

یَکْسُو کَرانا

طے کرانا ، نمٹانا ، ٹھیک کرانا (معاملہ وغیرہ).

یَکْسُو مِزاجی

نرم مزاجی نیز انہماک، توجہ

طَبِیعَت یَکْسُو ہونا

مطمئن ہونا.

مُعامَلَہ یَکْسُو کَرْنا

معاملہ طے کرنا، جھگڑا فیصل کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِزاج یَکسُو ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِزاج یَکسُو ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone