تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِزاج سِیدھا ہونا" کے متعقلہ نتائج

آڑی

آڑا جس كی یہ تانیث ہے، ٹیڑھی، ترچھی

آڑی ہَیْكَل

ایک زیور كا نام جو گلے میں ڈال كر بدھی كی طرح پہنا جاتا ہے

آڑی ہونا

خفا ہونا، ناراض ہونا، برہم ہونا، برگشتہ ہونا

آڑی ترچھی کہنا

سننا، برا بھلا کہنا

آڑی كَرنا

(زرگری) ورق كارخ بدل كریعنی طولاً كوٹنے كے بعد عرضاً كوٹنا

آڑی پَٹّی

دیسی كواڑ كا كمر پیٹا، كواڑ كے پچھلے رخ پر تختوں كے عرض میں مضبوطی كے لیے حسب ضرورت تھوڑے تھوڑے فاصلے پر جڑے ہوئے ڈنڈے، ہشتی وان۔

آڑی مانْگ

وہ مانگ جو سر كے پیچوں بیچ سے دائین یا بائیں جانب ہٹ كر نكالی جائے

آڑی تَراش

(جنگلات) درخت یا لكڑی كو ریشوں كے آڑے رخ میں كاٹنے كا عمل، كھڑی تراش كے بالمقابل

آڑی كاٹْنا

كنی كاٹنا، نظر بچانا، كترانا، آنكھ بچانا، میں نے چاہا كہ آڑی كاٹ كے نكل جاؤں

آڑی بَنانا

سونے یا چاندی كا ورق بنانے كے لیے سوا انچ لمبی پون انچ چوڑی كاغذ ایسی پتلی پٹی كو حسب ضرورت درست كرنا اور اس كے ٹكڑے كاٹنا

آڑی مُشْكِل

سخت مصیبت

آڑی مُصِیَبت

سخت مصیبت

آڑی بیل

ترچھی پٹری كی بیل

آڑی گوٹ

اریب تراش گوٹ، ترچھے کاٹ کی گوٹ

آڑی مار

مکار، فریبی، دغاباز

آڑی آںا

درمیان میں آنا، حائل ہونا، مانع ہونا، ركاوٹ ڈالنا

آڑی تِرْچھی لانا

آوازہ كسنا، دوسروں پر بات ركھ كر برا بھلا كہنا، ہنسی اڑانا

آڑی تِرچھی سُنانا

برا بھلا کہنا

آڑی بادی

برتن كو جلا كرنے كا ٹیڑھے منھ كا فولادی قلم

آڑی باڑی

ترچھی

آڑِی تِرْچِھی

ٹیڑھا بانكا، كج مج، موڑ كھاتا، لہراتا، بل كھاتا، بچتا بچاتا

آڑْیاں آنا

درمیان میں آنا، حائل ہونا، مانع ہونا، ركاوٹ ڈالنا

زَبان آڑی پَڑْنا

عاجز بیان ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِزاج سِیدھا ہونا کے معانیدیکھیے

مِزاج سِیدھا ہونا

mizaaj siidhaa honaaमिज़ाज सीधा होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مِزاج سِیدھا ہونا کے اردو معانی

  • مزاج درست ہونا ، مزاج باہم موافق ہونا ، راس ملنا
  • خفگی دور ہونا ، سیدھا رُخ ہونا ، رُخ دے کر بات کرنا ۔

Urdu meaning of mizaaj siidhaa honaa

  • Roman
  • Urdu

  • mizaaj darust honaa, mizaaj baaham muvaafiq honaa, raas milnaa
  • Khafgii duur honaa, siidhaa ruKh honaa, ruKh de kar baat karnaa

मिज़ाज सीधा होना के हिंदी अर्थ

  • ख़फ़गी दूर होना, सीधा रुख़ होना, रुख़ दे कर बात करना
  • मिज़ाज दरुस्त होना, मिज़ाज बाहम मुवाफ़िक़ होना, रास मिलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آڑی

آڑا جس كی یہ تانیث ہے، ٹیڑھی، ترچھی

آڑی ہَیْكَل

ایک زیور كا نام جو گلے میں ڈال كر بدھی كی طرح پہنا جاتا ہے

آڑی ہونا

خفا ہونا، ناراض ہونا، برہم ہونا، برگشتہ ہونا

آڑی ترچھی کہنا

سننا، برا بھلا کہنا

آڑی كَرنا

(زرگری) ورق كارخ بدل كریعنی طولاً كوٹنے كے بعد عرضاً كوٹنا

آڑی پَٹّی

دیسی كواڑ كا كمر پیٹا، كواڑ كے پچھلے رخ پر تختوں كے عرض میں مضبوطی كے لیے حسب ضرورت تھوڑے تھوڑے فاصلے پر جڑے ہوئے ڈنڈے، ہشتی وان۔

آڑی مانْگ

وہ مانگ جو سر كے پیچوں بیچ سے دائین یا بائیں جانب ہٹ كر نكالی جائے

آڑی تَراش

(جنگلات) درخت یا لكڑی كو ریشوں كے آڑے رخ میں كاٹنے كا عمل، كھڑی تراش كے بالمقابل

آڑی كاٹْنا

كنی كاٹنا، نظر بچانا، كترانا، آنكھ بچانا، میں نے چاہا كہ آڑی كاٹ كے نكل جاؤں

آڑی بَنانا

سونے یا چاندی كا ورق بنانے كے لیے سوا انچ لمبی پون انچ چوڑی كاغذ ایسی پتلی پٹی كو حسب ضرورت درست كرنا اور اس كے ٹكڑے كاٹنا

آڑی مُشْكِل

سخت مصیبت

آڑی مُصِیَبت

سخت مصیبت

آڑی بیل

ترچھی پٹری كی بیل

آڑی گوٹ

اریب تراش گوٹ، ترچھے کاٹ کی گوٹ

آڑی مار

مکار، فریبی، دغاباز

آڑی آںا

درمیان میں آنا، حائل ہونا، مانع ہونا، ركاوٹ ڈالنا

آڑی تِرْچھی لانا

آوازہ كسنا، دوسروں پر بات ركھ كر برا بھلا كہنا، ہنسی اڑانا

آڑی تِرچھی سُنانا

برا بھلا کہنا

آڑی بادی

برتن كو جلا كرنے كا ٹیڑھے منھ كا فولادی قلم

آڑی باڑی

ترچھی

آڑِی تِرْچِھی

ٹیڑھا بانكا، كج مج، موڑ كھاتا، لہراتا، بل كھاتا، بچتا بچاتا

آڑْیاں آنا

درمیان میں آنا، حائل ہونا، مانع ہونا، ركاوٹ ڈالنا

زَبان آڑی پَڑْنا

عاجز بیان ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِزاج سِیدھا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِزاج سِیدھا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone