تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِزاج پُرسی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِزاج پُرسی کے معانیدیکھیے
مِزاج پُرسی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- مریض کو دیکھنے اور اسے تسلی دینے کے لیے جانا، طبیعت کا حال پوچھنے کا عمل، خیریت معلوم کرنے کا عمل
- سزا دینے کا عمل، خبر لینے کا عمل
شعر
کسے دماغ جنوں کی مزاج پرسی کا
سنے گا کون گزرتی ہے شام غم جیسے
وہ جیتے جی تو نہ آئے مزاج پرسی کو
جنازہ دیکھا تو ساتھ اشک بار ہو کے چلے
آپ نے جو مزاج پرسی کی
آپ کی یہ بڑی عنایت ہے
English meaning of mizaaj-pursii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- asking for well being, disposition, mood, temper
मिज़ाज-पुर्सी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- रोगी को देखने और उसे दिलासा देने के लिए जाना, साधारण किसी से मिलने जाना, किसी का कुशलमंगल पूछना, हालचाल पूछना
- दंड देने की क्रिया, ख़बर लेने का कार्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِزاج پُرسی)
مِزاج پُرسی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔