تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِزاج میں داخِل ہونا" کے متعقلہ نتائج

رُوْ پُوْش

منھ چھپائے ہوئے، مخفی، پوشیدہ

رُو پوش رَکْھنا

چُھپانا، غائب کرنا

رُو پوشی

مُن٘ھ چُھپانا، غائب رہنا، بھاگ جانا

دو پُشْت کی

برسوں کی ، پرانی

دو پُشْتَہ کَرْنا

(طباعت) کاغذ کو ایک رُخ سے چھاپ کر دوسرے رُخ سے چھاپنا ، دورُخا بنانا

رُو پُشْت

آگا اور پیچھا

دو پُشْتَہ داب

کاغذ کے دونوں رخوں کی چھپائی

دو پُشْتَہ

دورُخہ، دوطرفہ، دونوں جانب چھپا ہوا (کاغذ)

دو دامی پوش

دودامی پہننے والا ، کڑھا ہوا ریشمیں کپڑا پہننے والا .

دو شالَّہ پوش

دوشالہ اوڑھنے والا ؛ (مجازاً) خوش لباس ، خوش پوشاک ، امیر ، مرفَہ الحال .

چاہ کَن را چاہ دَر پیش

جو دوسرے کو نقصان پہنچانے کی تدبیر کرتا ہے خود اس نقصان میں مبتلا ہو جاتا ہے

دال پیش دو

چل دو ، چلئ جاؤ ، دفع ہو جاؤ .

پیش مِعْدَہ

غذائی نالی کا وہ حصہ جو معدہ سے پہلے ہوتا ہے.

پیشْ رَو

رک : پیش کا تحتی: پیش رو

اردو، انگلش اور ہندی میں مِزاج میں داخِل ہونا کے معانیدیکھیے

مِزاج میں داخِل ہونا

mizaaj me.n daaKHil honaaमिज़ाज में दाख़िल होना

محاورہ

مِزاج میں داخِل ہونا کے اردو معانی

  • مزاج کا حصہ ہونا ، فطرت یا عادتوں میں شامل ہونا ۔

मिज़ाज में दाख़िल होना के हिंदी अर्थ

  • मिज़ाज का हिस्सा होना, फ़ित्रत या आदतों में शामिल होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِزاج میں داخِل ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِزاج میں داخِل ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone