تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِزاج لَڑ جانا" کے متعقلہ نتائج

بِدیس

غیرملک، جو اپنی آبائی جگہ نہ ہو

بِدیسی

پردیس سے منسوب، پردیسی، غیرملکی، جو اپنے وطن کا نہ ہو، غیر ملک کا (شخص یا سامان)

بِدیسیُ الْاَصْل

جو اصلاً غیر ملکی ہو ، بینادی طور سے دوسرے ملک سے تعلق رکھتا ہو .

جَیسے کَنْتھا گَھر رَہے وَیسے رَہے بِدیس

نکما آدمی گھر رہے یا باہر برابر ہی ہے ؛ عورتیں اپنے شوہر کے لیے بھی بیوی سے بے رخی برتتا ہے بولا کرتی ہیں ؛ جو شخص دیس میں اپنی کمائی اڑا لٹا کر گھر خالی ہاتھ آئے اس کی نسبت بھی بولتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں مِزاج لَڑ جانا کے معانیدیکھیے

مِزاج لَڑ جانا

mizaaj la.D jaanaaमिज़ाज लड़ जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مِزاج لَڑ جانا کے اردو معانی

  • ایک کی طبیعت کا کسی دوسرے کی طبیعت سے مطابقت رکھنا، ہم مزاج ہونا، دو آدمیوں کی ایک جیسی فطرت ہونا، مزاج کا کسی دوسرے کے مزاج کے مطابق آنا

Urdu meaning of mizaaj la.D jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek kii tabiiyat ka kisii duusre kii tabiiyat se mutaabiqat rakhnaa, ham mizaaj honaa, do aadmiiyo.n kii ek jaisii fitrat honaa, mizaaj ka kisii duusre ke mizaaj mutaabiq aanaa

मिज़ाज लड़ जाना के हिंदी अर्थ

  • ۔मिज़ाज का किसी दूसरे के मिज़ाज के मुताबिक़ आना।
  • एक की तबीयत का किसी दूसरे की तबीयत से मुताबिक़त रखना, हम मिज़ाज होना, दो आदमीयों की एक जैसी फ़ित्रत होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِدیس

غیرملک، جو اپنی آبائی جگہ نہ ہو

بِدیسی

پردیس سے منسوب، پردیسی، غیرملکی، جو اپنے وطن کا نہ ہو، غیر ملک کا (شخص یا سامان)

بِدیسیُ الْاَصْل

جو اصلاً غیر ملکی ہو ، بینادی طور سے دوسرے ملک سے تعلق رکھتا ہو .

جَیسے کَنْتھا گَھر رَہے وَیسے رَہے بِدیس

نکما آدمی گھر رہے یا باہر برابر ہی ہے ؛ عورتیں اپنے شوہر کے لیے بھی بیوی سے بے رخی برتتا ہے بولا کرتی ہیں ؛ جو شخص دیس میں اپنی کمائی اڑا لٹا کر گھر خالی ہاتھ آئے اس کی نسبت بھی بولتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِزاج لَڑ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِزاج لَڑ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone