تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِزاج اِصلاح پَر آنا" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِزاج اِصلاح پَر آنا کے معانیدیکھیے

مِزاج اِصلاح پَر آنا

mizaaj islaah par aanaaमिज़ाज इस्लाह पर आना

محاورہ

Roman

مِزاج اِصلاح پَر آنا کے اردو معانی

  • بدمزاجی کم ہو جانا ، مزاج کی خرابی دور ہو جانا ، مزاج کی بد عنوانیاں جاتی رہنا
  • مرض میں افاقہ ہونا ، صحیح ہو جانا ، مزاج کی کیفیت کا اصلی حالت پر آجانا ۔

Urdu meaning of mizaaj islaah par aanaa

Roman

  • badmizaajii kam ho jaana, mizaaj kii Kharaabii duur ho jaana, mizaaj kii bad anuu inyaa.n jaatii rahnaa
  • marz me.n ifaaqa honaa, sahii ho jaana, mizaaj kii kaifiiyat ka aslii haalat par aajaanaa

मिज़ाज इस्लाह पर आना के हिंदी अर्थ

  • बदमिज़ाजी कम हो जाना, मिज़ाज की ख़राबी दूर हो जाना, मिज़ाज की बद अनू इंयां जाती रहना
  • मर्ज़ में इफ़ाक़ा होना, सही हो जाना, मिज़ाज की कैफ़ीयत का असली हालत पर आजाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِزاج اِصلاح پَر آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِزاج اِصلاح پَر آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone