تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِزاج حاضِر ہونا" کے متعقلہ نتائج

نِگْرانی

دیکھنا، زیر نظر رکھنے کا عمل

نِگْرانی ہونا

کسی کام کی کارکردگی کا جائزہ لینا ۔

نِگْرانی رَہنا

دیکھتے رہنا ، منتظر رہنا ، حفاظت کرتے رہنا.

نِگْرانی میں

سربراہی میں ، محافظت میں ، زیر نگرانی ۔

نِگْرانی کَرنا

معمولات اور رویے پر نظر رکھنا، خیال رکھنا، توجہ رکھنا

نِگْرانی رَکھنا

مسلسل حفاظت کرنا ، نگہبانی کرنا ، نگرانی کرنا ۔

نِگْرانی دائِر کَرنا

اعلیٰ عدالت میں اپیل دائر کرنا ، کسی مقدمے کو دوبارہ کسی (برتر) عدالت کے روبرو پیش کرنا ۔

زیرِ نِگْرانی

دیکھ بھال میں

اردو، انگلش اور ہندی میں مِزاج حاضِر ہونا کے معانیدیکھیے

مِزاج حاضِر ہونا

mizaaj haazir honaaमिज़ाज हाज़िर होना

محاورہ

Roman

مِزاج حاضِر ہونا کے اردو معانی

  • طبیعت حاضر ہونا ، طبیعت متوجّہ ہونا ۔

Urdu meaning of mizaaj haazir honaa

Roman

  • tabiiyat haazir honaa, tabiiyat mutvajjaa honaa

मिज़ाज हाज़िर होना के हिंदी अर्थ

  • तबीयत हाज़िर होना, तबीयत मुतवज्जा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِگْرانی

دیکھنا، زیر نظر رکھنے کا عمل

نِگْرانی ہونا

کسی کام کی کارکردگی کا جائزہ لینا ۔

نِگْرانی رَہنا

دیکھتے رہنا ، منتظر رہنا ، حفاظت کرتے رہنا.

نِگْرانی میں

سربراہی میں ، محافظت میں ، زیر نگرانی ۔

نِگْرانی کَرنا

معمولات اور رویے پر نظر رکھنا، خیال رکھنا، توجہ رکھنا

نِگْرانی رَکھنا

مسلسل حفاظت کرنا ، نگہبانی کرنا ، نگرانی کرنا ۔

نِگْرانی دائِر کَرنا

اعلیٰ عدالت میں اپیل دائر کرنا ، کسی مقدمے کو دوبارہ کسی (برتر) عدالت کے روبرو پیش کرنا ۔

زیرِ نِگْرانی

دیکھ بھال میں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِزاج حاضِر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِزاج حاضِر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone