تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِزاج اِعتِدال پَر ہونا" کے متعقلہ نتائج

وَقْفَہ

کسی کام کے دوران رک جانے کا عمل، قیام، سکون، ٹھہراؤ، آرام

وَقفات

وقفہ (رک) کی جمع ؛ وقفے ۔

وَقفَہ بَہ وَقفَہ

وقفے وقفے سے، تھوڑی تھوڑی دیر سے، ٹھہر ٹھہر کر

وَقفَہ ہونا

دیر ہونا، ڈھیل ہونا

وَقفَہ پَڑ جانا

ٹھہراؤ آجانا ، کسی جاری عمل کا کچھ دیر کے لیے رک جانا نیز دیر ہو جانا ، تاخیر ہو جانا۔

وَقفَۂِ جَذبِ حَرارَت

(فولاد سازی) مدت جو فولاد کے اندرونی ذرّات کو حرارت جذب کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے اور یہ نصف گھنٹہ تا ایک گھنٹہ فی انچ ہوتی ہے (انگ : Soaking Time) ۔

وَقفَۂِ بَینُ المُحاقَین

(فلکیات) کسی سیارے کے سورج کے ساتھ ہم قران ہونے کا درمیانی وقفہ ؛ مدت جس میں تشکیل ِقمر کا ایک دور مکمل ہوتا ہے ۔

کَم وَقْفَہ

مختصر ، تھوڑی مدّت کا ، کچھ دنوں کا (زمانہ وقت وغیرہ).

شَرْنَقی وَقْفَہ

(حیوانیات) کیڑے کی پیدائش کی تیسری حالت کا وقفہ، منجھ روپاپن

اردو، انگلش اور ہندی میں مِزاج اِعتِدال پَر ہونا کے معانیدیکھیے

مِزاج اِعتِدال پَر ہونا

mizaaj e'tidaal par honaaमिज़ाज ए'तिदाल पर होना

محاورہ

Roman

مِزاج اِعتِدال پَر ہونا کے اردو معانی

  • طبیعت میں زیادہ تیزی یا گرمی نہ ہونا، مزاج ٹھیک حالت پر ہونا، مزاج درست ہونا، مزاج میں گرمی سردی نہ ہونا

Urdu meaning of mizaaj e'tidaal par honaa

Roman

  • tabiiyat me.n zyaadaa tezii ya garmii na honaa, mizaaj Thiik haalat par honaa, mizaaj darust honaa, mizaaj me.n garmii sardii na honaa

मिज़ाज ए'तिदाल पर होना के हिंदी अर्थ

  • ۔मिज़ाज में गर्मी सर्दी ना होना।
  • तबीयत में ज़्यादा तेज़ी या गर्मी ना होना, मिज़ाज ठीक हालत पर होना, मिज़ाज दरुस्त होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَقْفَہ

کسی کام کے دوران رک جانے کا عمل، قیام، سکون، ٹھہراؤ، آرام

وَقفات

وقفہ (رک) کی جمع ؛ وقفے ۔

وَقفَہ بَہ وَقفَہ

وقفے وقفے سے، تھوڑی تھوڑی دیر سے، ٹھہر ٹھہر کر

وَقفَہ ہونا

دیر ہونا، ڈھیل ہونا

وَقفَہ پَڑ جانا

ٹھہراؤ آجانا ، کسی جاری عمل کا کچھ دیر کے لیے رک جانا نیز دیر ہو جانا ، تاخیر ہو جانا۔

وَقفَۂِ جَذبِ حَرارَت

(فولاد سازی) مدت جو فولاد کے اندرونی ذرّات کو حرارت جذب کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے اور یہ نصف گھنٹہ تا ایک گھنٹہ فی انچ ہوتی ہے (انگ : Soaking Time) ۔

وَقفَۂِ بَینُ المُحاقَین

(فلکیات) کسی سیارے کے سورج کے ساتھ ہم قران ہونے کا درمیانی وقفہ ؛ مدت جس میں تشکیل ِقمر کا ایک دور مکمل ہوتا ہے ۔

کَم وَقْفَہ

مختصر ، تھوڑی مدّت کا ، کچھ دنوں کا (زمانہ وقت وغیرہ).

شَرْنَقی وَقْفَہ

(حیوانیات) کیڑے کی پیدائش کی تیسری حالت کا وقفہ، منجھ روپاپن

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِزاج اِعتِدال پَر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِزاج اِعتِدال پَر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone