تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِزاج ایک ہونا" کے متعقلہ نتائج

بِدیس

غیرملک، جو اپنی آبائی جگہ نہ ہو

بِدیسی

پردیس سے منسوب، پردیسی، غیرملکی، جو اپنے وطن کا نہ ہو، غیر ملک کا (شخص یا سامان)

بِدیسیُ الْاَصْل

جو اصلاً غیر ملکی ہو ، بینادی طور سے دوسرے ملک سے تعلق رکھتا ہو .

جَیسے کَنْتھا گَھر رَہے وَیسے رَہے بِدیس

نکما آدمی گھر رہے یا باہر برابر ہی ہے ؛ عورتیں اپنے شوہر کے لیے بھی بیوی سے بے رخی برتتا ہے بولا کرتی ہیں ؛ جو شخص دیس میں اپنی کمائی اڑا لٹا کر گھر خالی ہاتھ آئے اس کی نسبت بھی بولتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں مِزاج ایک ہونا کے معانیدیکھیے

مِزاج ایک ہونا

mizaaj ek honaaमिज़ाज ऐक होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مِزاج ایک ہونا کے اردو معانی

  • خاصیت یکساں ہونا، مزاجاً ایک دو سرے کے برابر ہونا، طبیعتوں کا موافق ہونا، طبیعت کا حال یکساں ہونا

Urdu meaning of mizaaj ek honaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khaasiiyat yaksaa.n honaa, mazaa jin ek duusre ke baraabar honaa, tabiiyto.n ka muvaafiq honaa, tabiiyat ka haal yaksaa.n honaa

मिज़ाज ऐक होना के हिंदी अर्थ

  • ۔ख़ासीयत यकसाँ होना।तबीयत का हाल यकसाँ होना।
  • ख़ासीयत यकसाँ होना, मज़ा जा एक दूसरे के बराबर होना, तबीयतों का मुवाफ़िक़ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِدیس

غیرملک، جو اپنی آبائی جگہ نہ ہو

بِدیسی

پردیس سے منسوب، پردیسی، غیرملکی، جو اپنے وطن کا نہ ہو، غیر ملک کا (شخص یا سامان)

بِدیسیُ الْاَصْل

جو اصلاً غیر ملکی ہو ، بینادی طور سے دوسرے ملک سے تعلق رکھتا ہو .

جَیسے کَنْتھا گَھر رَہے وَیسے رَہے بِدیس

نکما آدمی گھر رہے یا باہر برابر ہی ہے ؛ عورتیں اپنے شوہر کے لیے بھی بیوی سے بے رخی برتتا ہے بولا کرتی ہیں ؛ جو شخص دیس میں اپنی کمائی اڑا لٹا کر گھر خالی ہاتھ آئے اس کی نسبت بھی بولتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِزاج ایک ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِزاج ایک ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone