تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِزاج مُبارَک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِزاج مُبارَک کے معانیدیکھیے
مِزاج مُبارَک کے اردو معانی
مذکر
- (احتراماً دوسرے کے مزاج پوچھنے کے واسطے مستعمل) جب ایک دوسرے کے سامنے آتا ہے تو سلام کے بعد خیریت پوچھتا ہے، کیسا مزاج ہے، کیا حال ہے
شعر
فرمائیے مزاج مبارک ہے کس طرح
کچھ خیر تو ہے کس لیے چہرہ اداس ہے
English meaning of mizaaj-e-mubaarak
Masculine
- holy mood, disposition, temperament
मिज़ाज-ए-मुबारक के हिंदी अर्थ
पुल्लिंग
- (सम्मान में दूसरे का मिज़ाज पूछने के वास्ते उपयोग) जब एक दूसरे के सामने आता है तो सलाम के बाद ख़ैरीयत पूछता है, कैसा मिज़ाज है, क्या हाल है, आपका मिज़ाज कैसा है? मुलाक़ात के वक्त कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِزاج مُبارَک)
مِزاج مُبارَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔