تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِزاج عالی" کے متعقلہ نتائج

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِزاج عالی کے معانیدیکھیے

مِزاج عالی

mizaaj-e-'aaliiमिज़ाज-ए-'आली

اصل: عربی

وزن : 12222

فقرہ

دیکھیے: مِزاج شَرِیف

مِزاج عالی کے اردو معانی

 

  • مزاج شریف، آپ کا مزاج اچھا ہے ؟، جناب خیریت سے ہی، آپ کی طبیعت کیسی ہے (مزاج پرسی کا تعظیمی کلمہ)

شعر

English meaning of mizaaj-e-'aalii

 

  • temperament of exalted dignity, how are you?, your highness, your excellency

मिज़ाज-ए-'आली के हिंदी अर्थ

 

  • आप का मिज़ाज अच्छा है?, जनाब ख़ैरीयत से हैं, आप की तबीयत कैसी है? (स्वभाव के लिए एक शब्द)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِزاج عالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِزاج عالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone