تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِزاجِ عالی، نَہ تو شَک نَہ نِہالی" کے متعقلہ نتائج

وَصْف

تعریف نیز خوبی ، اچھی بات ، صفت ، خاصیت ؛ خو ، خصلت ؛ کمال ، ہنر ، جوہر ؛ سلیقہ ، پہچان

وَصْف ہونا

تعریف کیا جانا ، مدح سرائی ہونا

وَصْف ہو جانا

تعریف کیا جانا ، مدح سرائی ہونا

وَصْف لانا

وصف پیدا کرنا نیز خوبی بیان کرنا

وَصْف رَکھنا

صفت رکھنا، خوبی رکھنا۔ شناخت رکھنا، کمال رکھنا

وَصْف لِکھنا

تعریف لکھنا، مدح و ثنا تحریر کرنا، کسی کے اوصاف لکھنا

وَصْفی اِظہارِیَہ

qualitative indicator

وَصْف پَیدا کَرنا

خوبی پیدا کرنا، صلاحیت پیدا کرنا

وَصْفِ سَلبی

منفی صفت ، منفی خصلت

وَصْفِ اِضافی

صفت جو اصلی نہ ہو ، فرضی خوبی نیز خوبی جو ذاتی نہ ہو ،کسی سے مستعار لیا ہوا وصف

با وَصْف

باوجود، (کسی بات کے) ہوتے ہوئے، اس پر بھی، اس کے بعد بھی

اردو، انگلش اور ہندی میں مِزاجِ عالی، نَہ تو شَک نَہ نِہالی کے معانیدیکھیے

مِزاجِ عالی، نَہ تو شَک نَہ نِہالی

mizaaj-e-'aalii, na to shak na nihaaliiमिज़ाज-ए-'आली, न तो शक न निहाली

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مِزاجِ عالی، نَہ تو شَک نَہ نِہالی کے اردو معانی

  • جب کوئی شخص مفلسی و تہی دستی میں نازک مزاجی دکھاتا ہے تو اس کی نسبت طنزاً بولتے ہیں مزاج تو امیرانہ رکھتے ہیں مگر بچھا نے کے لیے توشک یا نہالچہ تک میسر نہیں ، غریبی میں امیرانہ مزاج رکھنے والے پر طنزاً بولا جاتا ہے

Urdu meaning of mizaaj-e-'aalii, na to shak na nihaalii

  • Roman
  • Urdu

  • jab ko.ii shaKhs mufalisii-o-tahii dastii me.n naazuk mizaajii dikhaataa hai to is kii nisbat tanzan bolte hai.n mizaaj to amiiraana rakhte hai.n magar bichhaa ne ke li.e toshak ya nha luchcha tak mayassar nahii.n, Gariibii me.n amiiraana mizaaj rakhne vaale par tanzan bolaa jaataa hai

मिज़ाज-ए-'आली, न तो शक न निहाली के हिंदी अर्थ

  • जब कोई शख़्स मुफ़लिसी-ओ-तही दस्ती में नाज़ुक मिज़ाजी दिखाता है तो इस की निसबत तंज़न बोलते हैं मिज़ाज तो अमीराना रखते हैं मगर बिछा ने के लिए तोशक या नहा लुच्चा तक मयस्सर नहीं, ग़रीबी में अमीराना मिज़ाज रखने वाले पर तंज़न बोला जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَصْف

تعریف نیز خوبی ، اچھی بات ، صفت ، خاصیت ؛ خو ، خصلت ؛ کمال ، ہنر ، جوہر ؛ سلیقہ ، پہچان

وَصْف ہونا

تعریف کیا جانا ، مدح سرائی ہونا

وَصْف ہو جانا

تعریف کیا جانا ، مدح سرائی ہونا

وَصْف لانا

وصف پیدا کرنا نیز خوبی بیان کرنا

وَصْف رَکھنا

صفت رکھنا، خوبی رکھنا۔ شناخت رکھنا، کمال رکھنا

وَصْف لِکھنا

تعریف لکھنا، مدح و ثنا تحریر کرنا، کسی کے اوصاف لکھنا

وَصْفی اِظہارِیَہ

qualitative indicator

وَصْف پَیدا کَرنا

خوبی پیدا کرنا، صلاحیت پیدا کرنا

وَصْفِ سَلبی

منفی صفت ، منفی خصلت

وَصْفِ اِضافی

صفت جو اصلی نہ ہو ، فرضی خوبی نیز خوبی جو ذاتی نہ ہو ،کسی سے مستعار لیا ہوا وصف

با وَصْف

باوجود، (کسی بات کے) ہوتے ہوئے، اس پر بھی، اس کے بعد بھی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِزاجِ عالی، نَہ تو شَک نَہ نِہالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِزاجِ عالی، نَہ تو شَک نَہ نِہالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone