تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِزاج دُرُست کَرنا" کے متعقلہ نتائج

خُشُوع

کسی کے سامنے خوف و ہیبت کے ساتھ ساکن اور پست ہونا، گڑگڑانا، عاجزی، فروتنی (عام طورپر خضوع کے ساتھ)

خُشُوع مَنْگْنا

رضا مندی چاہنا ۔

خُشُوع و خُضُوع

عاجزی، فروتنی، گِڑگِڑنا

خُشُوع خُضُوع کا فَرْق

۔خضوع دل سے ہوتا ہے اور خشوع آواز اور آنکھوں سے۔ دونوں کا استعمال بطور مترادف ہے۔

خُضُوع و خُشُوع

عاجزی

اردو، انگلش اور ہندی میں مِزاج دُرُست کَرنا کے معانیدیکھیے

مِزاج دُرُست کَرنا

mizaaj durust karnaaमिज़ाज दुरुस्त करना

محاورہ

Roman

مِزاج دُرُست کَرنا کے اردو معانی

  • طبیعت کا ٹھیک حال پر لانا ، طبیعت کی اصلاح کرنا ؛ سزا دینا

Urdu meaning of mizaaj durust karnaa

Roman

  • tabiiyat ka Thiik haal par laanaa, tabiiyat kii islaah karnaa ; sazaa denaa

मिज़ाज दुरुस्त करना के हिंदी अर्थ

  • स्वास्थ्य को ठीक स्थिति में लाना, स्वास्थ्य का सुधार करना; सज़ा देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُشُوع

کسی کے سامنے خوف و ہیبت کے ساتھ ساکن اور پست ہونا، گڑگڑانا، عاجزی، فروتنی (عام طورپر خضوع کے ساتھ)

خُشُوع مَنْگْنا

رضا مندی چاہنا ۔

خُشُوع و خُضُوع

عاجزی، فروتنی، گِڑگِڑنا

خُشُوع خُضُوع کا فَرْق

۔خضوع دل سے ہوتا ہے اور خشوع آواز اور آنکھوں سے۔ دونوں کا استعمال بطور مترادف ہے۔

خُضُوع و خُشُوع

عاجزی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِزاج دُرُست کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِزاج دُرُست کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone