تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِزاج دُرُست ہونا" کے متعقلہ نتائج

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں مِزاج دُرُست ہونا کے معانیدیکھیے

مِزاج دُرُست ہونا

mizaaj durust honaaमिज़ाज दरुस्त होना

محاورہ

دیکھیے: مِزاج دُرُست کَرنا

  • Roman
  • Urdu

مِزاج دُرُست ہونا کے اردو معانی

  • مزاج درست کرنا (رک) کا لازم ، طبیعت ٹھیک ہونا ؛ مزاج اعتدال پر ہونا ، غصہ نہ ہونا
  • مرض میں افاقہ ہونا ، طبیعت روبہ اصلاح ہونا ۔
  • ۔طبیعت اصلاح پر ہونا۔ غصہ نہ ہونا۔؎

Urdu meaning of mizaaj durust honaa

  • Roman
  • Urdu

  • mizaaj darust karnaa (ruk) ka laazim, tabiiyat Thiik honaa ; mizaaj etidaal par honaa, Gussaa na honaa
  • marz me.n ifaaqa honaa, tabiiyat ruuba islaah honaa
  • ۔tabiiyat islaah par honaa। Gussaa na honaa।

मिज़ाज दरुस्त होना के हिंदी अर्थ

  • ۔तबीयत इस्लाह पर होना। ग़ुस्सा ना होना।
  • मर्ज़ में इफ़ाक़ा होना, तबीयत रूबा इस्लाह होना
  • मिज़ाज दरुस्त करना (रुक) का लाज़िम, तबीयत ठीक होना , मिज़ाज एतिदाल पर होना, ग़ुस्सा ना होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِزاج دُرُست ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِزاج دُرُست ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone