اردو، انگلش اور ہندی میں مزاج داں کے معانیدیکھیے
مزاج داں کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- طبیعت سے واقف، مزاج سے آگاہ، وہ شخص جو کسی کی طبیعت اور مزاج کی نیکی بدی سے واقف ہو
شعر
سمجھ تو یہ کہ نہ سمجھے خود اپنا رنگ جنوں
مزاج یہ کہ زمانہ مزاج داں ہوتا
اداس دیکھ کے مجھ کو چمن دکھاتا ہے
کئی برس میں ہوا ہے مزاج داں صیاد
English meaning of mizaaj-daa.n
Persian, Arabic - Adjective
- knowing (or one who knows) the temperament or constitution
मिज़ाज-दाँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जो किसी की प्रकृति से परिचित हो, जो स्वभाव पहचानकर उसी के अनुसार बात करता हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مزاج داں)
مزاج داں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔