تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِزاج آشنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِزاج آشنا کے معانیدیکھیے
مِزاج آشنا کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، مذکر
- طبیعت شناس، مزاج پہچاننے والا
شعر
طلب پر بھی حسن طلب کی ہے کوشش
نظر کچھ مزاج آشنا ہو رہی ہے
گریز پائی کے موسم عجیب ہوتے ہیں
سفر میں کوئی مزاج آشنا ضروری ہے
دل کو مایوس کر دیا ہے
بیگانہ مزاج آشنا نے
English meaning of mizaaj-aashnaa
Persian, Arabic - Adjective, Masculine
- acquainted with mood
मिज़ाज-आश्ना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, पुल्लिंग
- वयवहार को जानने वाला, मन को पहचानने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِزاج آشنا)
مِزاج آشنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔