تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیاں نے ٹوئی، سَب کام سے کھوئی" کے متعقلہ نتائج

ٹوئی

﴿ہندو﴾ نیزے کی پور، جس کا قلم بنتا ہے، قلم، جوار، باجرے کے بھینڑے کی پور

ٹُوئیڈ

ودسوت کی بناوٹ کا کھردرا (عموماً) اونی کپڑا جس سے سوٹ اور شیروانی وغیرہ تیار کرائی جاتی ہے.

ٹوئیاں

ایک قسم کا چھوٹا طوطا جس کی چونچ پیلے رنگ کی اور گردن و سر بینگنی رنگ کی ہوتی ہے، طوطی

ٹوہا ٹوئی

چھان بین ، دیکھ بھال ، ٹٹول ، تلاش

ٹَپّے ٹوئی

جستجو ، تلاش ، تجسس ، ٹٹول.

ٹُوا ٹوئی

ٹٹولنا، تلاش کرنا، محسوس کرنا

ٹامَک ٹوئی

قیاس، اٹکل، انداذہ .

ٹامَک ٹوئی مارْنا

اٹکل سے چلنا، اندازے سے کام لینا، قیاس آرائی کرنا، اٹکل پچو کام کرنا .

تاپا ٹوئی کَرنا

۔(عو) ۱۔ڈھونڈنا۔ چھان مارنا۔ ڈھونڈ ڈھانڈ کرنا۔۔ ۲۔ٹپکتے مکان کی مرمّت کرنا۔

ٹاپا ٹوئی کَرنا

ڈھون٘ڈنا ، چھان مارنا ؛ ٹپکتے مکان کی مرمت کرنا .

ٹَپّے ٹوئی مارنا

to search, fumble, grope

ٹَپَک ٹُوئی

رک : ٹاپک ٹوئیا ، ٹکورا ، جھڑ بتیاں ، چوب ، چھڑی ، نیزے کی پور ، تاشہ ، نقارہ اور اسی قسم کے باجوں کے بجانے کی چوبیں یعنی چھوٹی چھڑیاں یا قمچیاں جو دائیں بائیں کے لیے تعداد میں دو ہوتی ہیں

مِیاں نے ٹوئی، سَب کام سے کھوئی

مالک اگر لونڈی سے اختلاط کرے تو وہ کام نہیں کرتی

ٹَپَک ٹُوئی کَرنا

تاشے یا نقارے پر چوبوں کے دائیں بائیں ضربیں لگانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیاں نے ٹوئی، سَب کام سے کھوئی کے معانیدیکھیے

مِیاں نے ٹوئی، سَب کام سے کھوئی

miyaa.n ne To.ii, sab kaam se kho.iiमियाँ ने टोई, सब काम से खोई

نیز : مِیاں نے ٹوہی، سَب کام سے کھوئی, مِیاں نے ٹوہی، گَھر باہَر سے کھوئی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مِیاں نے ٹوئی، سَب کام سے کھوئی کے اردو معانی

  • مالک اگر لونڈی سے اختلاط کرے تو وہ کام نہیں کرتی
  • میاں نے کچھ گڑبڑ کرنا چاہا اور وہ یعنی نوکرانی بھاگ گئی
  • اپنی بیوقوفی سے مصیبت پیدا کر لینا

Urdu meaning of miyaa.n ne To.ii, sab kaam se kho.ii

  • Roman
  • Urdu

  • maalik agar launDii se iKhatilaat kare to vo kaam nahii.n kartii
  • miyaa.n ne kuchh ga.Dba.D karnaa chaahaa aur vo yaanii naukaraanii bhaag ga.ii
  • apnii bevaquufii se musiibat paida kar lenaa

मियाँ ने टोई, सब काम से खोई के हिंदी अर्थ

  • मालिक यदि लौंडी से भोग-विलास करे तो वो काम नहीं करती
  • मियाँ ने कुछ गड़बड़ करना चाहा और वह अर्थात नौकरानी भाग गई
  • अपनी मूर्खता से अड़चन पैदा कर लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹوئی

﴿ہندو﴾ نیزے کی پور، جس کا قلم بنتا ہے، قلم، جوار، باجرے کے بھینڑے کی پور

ٹُوئیڈ

ودسوت کی بناوٹ کا کھردرا (عموماً) اونی کپڑا جس سے سوٹ اور شیروانی وغیرہ تیار کرائی جاتی ہے.

ٹوئیاں

ایک قسم کا چھوٹا طوطا جس کی چونچ پیلے رنگ کی اور گردن و سر بینگنی رنگ کی ہوتی ہے، طوطی

ٹوہا ٹوئی

چھان بین ، دیکھ بھال ، ٹٹول ، تلاش

ٹَپّے ٹوئی

جستجو ، تلاش ، تجسس ، ٹٹول.

ٹُوا ٹوئی

ٹٹولنا، تلاش کرنا، محسوس کرنا

ٹامَک ٹوئی

قیاس، اٹکل، انداذہ .

ٹامَک ٹوئی مارْنا

اٹکل سے چلنا، اندازے سے کام لینا، قیاس آرائی کرنا، اٹکل پچو کام کرنا .

تاپا ٹوئی کَرنا

۔(عو) ۱۔ڈھونڈنا۔ چھان مارنا۔ ڈھونڈ ڈھانڈ کرنا۔۔ ۲۔ٹپکتے مکان کی مرمّت کرنا۔

ٹاپا ٹوئی کَرنا

ڈھون٘ڈنا ، چھان مارنا ؛ ٹپکتے مکان کی مرمت کرنا .

ٹَپّے ٹوئی مارنا

to search, fumble, grope

ٹَپَک ٹُوئی

رک : ٹاپک ٹوئیا ، ٹکورا ، جھڑ بتیاں ، چوب ، چھڑی ، نیزے کی پور ، تاشہ ، نقارہ اور اسی قسم کے باجوں کے بجانے کی چوبیں یعنی چھوٹی چھڑیاں یا قمچیاں جو دائیں بائیں کے لیے تعداد میں دو ہوتی ہیں

مِیاں نے ٹوئی، سَب کام سے کھوئی

مالک اگر لونڈی سے اختلاط کرے تو وہ کام نہیں کرتی

ٹَپَک ٹُوئی کَرنا

تاشے یا نقارے پر چوبوں کے دائیں بائیں ضربیں لگانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیاں نے ٹوئی، سَب کام سے کھوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیاں نے ٹوئی، سَب کام سے کھوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone