تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیاں ہاتھ اَنگُوٹھی بیوی کے کان پات، لَونڈی کے دانت مِسّی تینوں کی ایک بات" کے متعقلہ نتائج

اَغْلَب

زیادہ غالب، بہت زیادہ غالب، قریب قریب یقینی

اَغْلَب ہَے

ممکن ہے، امکان ہے

اَغْلَباً

گمان غالب یا یقین کی بنا پر، غالباً

مِن حَیثُ الاَغلَب

۔زیادہ تر ۔

اُنگَل بِبڑا

(جراحی) انگلی کے ناخن کی ہڈی کے اندر سے نکلنے والی نہایت تکلیف دہ زہریلی پھنسی جو مواد کی گانٹھ ہوتی ہے اور چیرا دے کر نکالی جاتی ہے ، بسیلا ، بیسیلا۔

اَگَل بَگَل

ادھر اُدھر ، آزو بازو ، دائیں بائیں .

اَغَل بَغَل

دائیں بائیں، ادھرادھر، آس پاس

اَغَل بَغَل میں

accompanied by on both sides

اَگْلے بَھئے پِچھلے، پِچھلے ہُوئے پَرْدھان

قدیم خیر خواہ یا نوکر وغیرہ پس پشت ڈال دیے گئے اور نئے لوگوں کو ترجیح دی جانے لگی

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیاں ہاتھ اَنگُوٹھی بیوی کے کان پات، لَونڈی کے دانت مِسّی تینوں کی ایک بات کے معانیدیکھیے

مِیاں ہاتھ اَنگُوٹھی بیوی کے کان پات، لَونڈی کے دانت مِسّی تینوں کی ایک بات

miyaa.n haath anguuThii biivii ke kaan paat, launDii ke daant missii tiino.n kii ek baatमियाँ हाथ अंगूठी बीवी के कान पात, लौंडी के दाँत मिस्सी तीनों की एक बात

نیز : مِیاں ہاتھ اَنگُوٹھی بیوی کے کان پات، لَونڈی کے دانت مِسّی یہ تینوں کی ایک بات, مِیاں ہاتھ اَنگُوٹھی بیوی کے کَن پات، لَونڈی کے دانت مِسّی تینوں کی ایک بات

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مِیاں ہاتھ اَنگُوٹھی بیوی کے کان پات، لَونڈی کے دانت مِسّی تینوں کی ایک بات کے اردو معانی

  • گھر میں سب شوقین مزاج ہیں
  • سب ایک سے شوقین، جیسا مالک ویسا نوکر

Urdu meaning of miyaa.n haath anguuThii biivii ke kaan paat, launDii ke daant missii tiino.n kii ek baat

  • Roman
  • Urdu

  • ghar me.n sab shauqiin mizaaj hai.n
  • sab ek se shauqiin, jaisaa maalik vaisaa naukar

मियाँ हाथ अंगूठी बीवी के कान पात, लौंडी के दाँत मिस्सी तीनों की एक बात के हिंदी अर्थ

  • घर में सब शौक़ीन मिज़ाज हैं
  • सब एक से शौक़ीन, जैसा मालिक वैसा नौकर

    विशेष कनपात= कान के पत्ते, कान का एक आभूषण।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَغْلَب

زیادہ غالب، بہت زیادہ غالب، قریب قریب یقینی

اَغْلَب ہَے

ممکن ہے، امکان ہے

اَغْلَباً

گمان غالب یا یقین کی بنا پر، غالباً

مِن حَیثُ الاَغلَب

۔زیادہ تر ۔

اُنگَل بِبڑا

(جراحی) انگلی کے ناخن کی ہڈی کے اندر سے نکلنے والی نہایت تکلیف دہ زہریلی پھنسی جو مواد کی گانٹھ ہوتی ہے اور چیرا دے کر نکالی جاتی ہے ، بسیلا ، بیسیلا۔

اَگَل بَگَل

ادھر اُدھر ، آزو بازو ، دائیں بائیں .

اَغَل بَغَل

دائیں بائیں، ادھرادھر، آس پاس

اَغَل بَغَل میں

accompanied by on both sides

اَگْلے بَھئے پِچھلے، پِچھلے ہُوئے پَرْدھان

قدیم خیر خواہ یا نوکر وغیرہ پس پشت ڈال دیے گئے اور نئے لوگوں کو ترجیح دی جانے لگی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیاں ہاتھ اَنگُوٹھی بیوی کے کان پات، لَونڈی کے دانت مِسّی تینوں کی ایک بات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیاں ہاتھ اَنگُوٹھی بیوی کے کان پات، لَونڈی کے دانت مِسّی تینوں کی ایک بات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone