تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیاں گَئے رَوَند ، بِیوی گَئِیں پَٹ رَوَند" کے متعقلہ نتائج

فَضِیلَت

بزرگی، بڑائی، بڑا درجہ

فَضِیلَت ہونا

سبقت ہونا، برتری ہونا، فوقیت ہونا

فَضِیلَت مَآب

نہایت بزرگی والا ، اعلیٰ مرتبے کا ، صاحبِ فضل .

فَضِیلَت مَآبی

بڑا بزرگ یا عالم و فاضل ہونا.

فَضِیلَت کا وَقْت

وہ وقت جس میں کسی عبادت کا ادا کرنا افضل ہو.

فَضِیلَت لے جانا

سبقت کے جانا ، فائق ہونا ، برتری حاصل کرنا.

فَضِیلَت کی پَگْڑی

دستار فضیلت

فَضِیلَت کا تَمْغَہ

وہ تمغہ جو کسی علمی امتحان کے پاس کرنے کی سند میں دیا جائے ، ڈپلوما ، لیاقت کی سند ، سرٹیفکٹ ، میڈل

فَضِیلَت کی پَگْڑی باندْھنا

فضیلت حاصل کرنا ، عالم ہونا ، فاضل ہونا ، فاضل ہونے کا تغمہ یا سند حاصل کرنا

وَقت فَضِیلَت

اوّل وقت (خصوصاً نماز کا)، وہ وقت جب نماز کا پڑھنا افضل ہو

دَسْتارِ فَضِیلَت

وہ پَگڑی جو عربی مدارس کے فارغ التحصیل طلبہ کے سر پر بان٘دھی جاتی ہے، تکمیل تعلیم کی سند

مَسْنَدِ فَضِیلَت

اعلیٰ مقام، بزرگی کا منصب

یَکَّہ تازِ فَضِیلَت

فضیلت میں سب سے آگے ؛ مراد : آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم ۔

طالِبانِ فَضِیلَتِ گُسْتار

عالم اور نیک آدمی

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیاں گَئے رَوَند ، بِیوی گَئِیں پَٹ رَوَند کے معانیدیکھیے

مِیاں گَئے رَوَند ، بِیوی گَئِیں پَٹ رَوَند

miyaa.n ga.e ravand , biivii ga.ii.n paT ravandमियाँ गए रवंद , बीवी गईं पट रवंद

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مِیاں گَئے رَوَند ، بِیوی گَئِیں پَٹ رَوَند کے اردو معانی

  • خاوند گھر سے باہر جائیں تو بیوی بھی چل دیتی ہے اس عورت کے متعلق کہتے ہیں جو بہت پھرتی رہے

Urdu meaning of miyaa.n ga.e ravand , biivii ga.ii.n paT ravand

  • Roman
  • Urdu

  • Khaavand ghar se baahar jaa.e.n to biivii bhii chal detii hai is aurat ke mutaalliq kahte hai.n jo bahut phurtii rahe

मियाँ गए रवंद , बीवी गईं पट रवंद के हिंदी अर्थ

  • ख़ावंद घर से बाहर जाएं तो बीवी भी चल देती है इस औरत के मुताल्लिक़ कहते हैं जो बहुत फुर्ती रहे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَضِیلَت

بزرگی، بڑائی، بڑا درجہ

فَضِیلَت ہونا

سبقت ہونا، برتری ہونا، فوقیت ہونا

فَضِیلَت مَآب

نہایت بزرگی والا ، اعلیٰ مرتبے کا ، صاحبِ فضل .

فَضِیلَت مَآبی

بڑا بزرگ یا عالم و فاضل ہونا.

فَضِیلَت کا وَقْت

وہ وقت جس میں کسی عبادت کا ادا کرنا افضل ہو.

فَضِیلَت لے جانا

سبقت کے جانا ، فائق ہونا ، برتری حاصل کرنا.

فَضِیلَت کی پَگْڑی

دستار فضیلت

فَضِیلَت کا تَمْغَہ

وہ تمغہ جو کسی علمی امتحان کے پاس کرنے کی سند میں دیا جائے ، ڈپلوما ، لیاقت کی سند ، سرٹیفکٹ ، میڈل

فَضِیلَت کی پَگْڑی باندْھنا

فضیلت حاصل کرنا ، عالم ہونا ، فاضل ہونا ، فاضل ہونے کا تغمہ یا سند حاصل کرنا

وَقت فَضِیلَت

اوّل وقت (خصوصاً نماز کا)، وہ وقت جب نماز کا پڑھنا افضل ہو

دَسْتارِ فَضِیلَت

وہ پَگڑی جو عربی مدارس کے فارغ التحصیل طلبہ کے سر پر بان٘دھی جاتی ہے، تکمیل تعلیم کی سند

مَسْنَدِ فَضِیلَت

اعلیٰ مقام، بزرگی کا منصب

یَکَّہ تازِ فَضِیلَت

فضیلت میں سب سے آگے ؛ مراد : آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم ۔

طالِبانِ فَضِیلَتِ گُسْتار

عالم اور نیک آدمی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیاں گَئے رَوَند ، بِیوی گَئِیں پَٹ رَوَند)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیاں گَئے رَوَند ، بِیوی گَئِیں پَٹ رَوَند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone