تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیاں بِیوی راضی کَیا کَرے گا قاضی" کے متعقلہ نتائج

خانَم

اعلیٰ خاندان کی عورتوں کا لقب، شریف زادی، بیگم

خانَم جان

مجازاً: عورت نما مرد

مَہِین خانَم

(طنزاً) دبلی پتلی ، کمزور ، نحیف عورت ؛ (مجازاً) نازک مزاج عورت

تَماشا خانَم

(مجازاً) مسخری عورت، بللّی عورت، انوکھی عورت

غَرِیب کی جورُو عُمْدَہ خانَم نام

مفلسی میں نام سے عزت نہیں بڑھتی، اوقات سے زیادہ مزاج رکھنا

بَد رَومی خانَم

(نجاری) تختہ بندی جو چھت کی کڑیوں کو چھپانے کے لیے بطور چھت گیری کڑیوں کی رو کار پر خوشنمائی کے لیے کی جائے جس کی سطح پر لکڑی کے طرح طرح کے پھول اور جالیاں بنا کر جڑی جاتی ہیں

مُنہ میں دانْت نَہِیں اَور نام میرا خَدِیجَہ خانَم

حقیقت کچھ نہیں اور مزاج بڑا

شاہ خانَم كی آنكھیں دُكْھتی ہَیں، شَہْر كے چَراغ دِیئے گُل كَر دو

ایسی نازک مزاج اور متكبر ہیں كہ اپنی تكلیف كے ساتھ اوروں كو بھی تكلیف دینے سے پرہیز نہیں كرتیں، اپنی تكلیف اور مصیبت میں اوروں كو مبتلا كرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیاں بِیوی راضی کَیا کَرے گا قاضی کے معانیدیکھیے

مِیاں بِیوی راضی کَیا کَرے گا قاضی

miyaa.n biivii raazii kyaa karegaa qaaziiमियाँ बीवी राज़ी क्या करेगा क़ाज़ी

نیز : مِیاں بِیوی راضی تو کَیا کَرے گا قاضی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مِیاں بِیوی راضی کَیا کَرے گا قاضی کے اردو معانی

  • جب آپس میں اتفاق ہو تو دوسرا کس طرح دخل درمعقولات کر سکتا ہے
  • جب آپس میں اتفاق ہو تو دوسرا کچھ نہیں کر سکتا
  • دو فریق ایک ہو جائیں تو دخل اندازی کرنا بیکار ہے

Urdu meaning of miyaa.n biivii raazii kyaa karegaa qaazii

  • Roman
  • Urdu

  • jab aapas me.n ittifaaq ho to duusraa kis tarah daKhal dar maaquulaat saktaa huy
  • jab aapas me.n ittifaaq ho to duusraa kuchh nahii.n kar saktaa
  • do fariiq ek ho jaa.e.n to daKhal andaazii karnaa bekaar hai

मियाँ बीवी राज़ी क्या करेगा क़ाज़ी के हिंदी अर्थ

  • जब आपस में एकता हो तो दूसरा किस प्रकार अच्छी एवं बुद्धि की बातों में हस्तक्षेप कर सकता है
  • जब आपस में एकता हो तो दूसरा कुछ नहीं कर सकता
  • दो पक्ष एक हो जाएँ तो बीच में हस्तक्षेप करना व्यर्थ है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خانَم

اعلیٰ خاندان کی عورتوں کا لقب، شریف زادی، بیگم

خانَم جان

مجازاً: عورت نما مرد

مَہِین خانَم

(طنزاً) دبلی پتلی ، کمزور ، نحیف عورت ؛ (مجازاً) نازک مزاج عورت

تَماشا خانَم

(مجازاً) مسخری عورت، بللّی عورت، انوکھی عورت

غَرِیب کی جورُو عُمْدَہ خانَم نام

مفلسی میں نام سے عزت نہیں بڑھتی، اوقات سے زیادہ مزاج رکھنا

بَد رَومی خانَم

(نجاری) تختہ بندی جو چھت کی کڑیوں کو چھپانے کے لیے بطور چھت گیری کڑیوں کی رو کار پر خوشنمائی کے لیے کی جائے جس کی سطح پر لکڑی کے طرح طرح کے پھول اور جالیاں بنا کر جڑی جاتی ہیں

مُنہ میں دانْت نَہِیں اَور نام میرا خَدِیجَہ خانَم

حقیقت کچھ نہیں اور مزاج بڑا

شاہ خانَم كی آنكھیں دُكْھتی ہَیں، شَہْر كے چَراغ دِیئے گُل كَر دو

ایسی نازک مزاج اور متكبر ہیں كہ اپنی تكلیف كے ساتھ اوروں كو بھی تكلیف دینے سے پرہیز نہیں كرتیں، اپنی تكلیف اور مصیبت میں اوروں كو مبتلا كرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیاں بِیوی راضی کَیا کَرے گا قاضی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیاں بِیوی راضی کَیا کَرے گا قاضی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone