تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیاں بِیوی کی لَڑائی جَیسے سَاوَن بھادوں کی جَھڑیک" کے متعقلہ نتائج

مُخاصَمَت

دشمنی، عداوت، خصومت، مخالفت، جھگڑا، باہمی دشمنی، لاگ، بیر، دشمنی

مُخاصَمَت پَسَنْد

دشمنی عداوت اور جھگڑا کرنے والے ، دشمنی اور خصومت کا رویہ اختیار کرنے والا یا والے

مُخاصَمَت کَرنا

مخالفت برتنا ، دشمنی کرنا ، عداوت کرنا

مُخاصَمات

جھگڑے ، بکھیڑے ، مخالفتیں

وَجَہِ مُخاصَمَت

دشمنی کی وجہ، لڑائی جھگڑے کا سبب

بِنائے مُخاصَمَت

وہ فعل جس سے نالش کرنے کا حق پیدا ہو، اختلاف یا لڑائی جھگڑے کا اصل سبب

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیاں بِیوی کی لَڑائی جَیسے سَاوَن بھادوں کی جَھڑیک کے معانیدیکھیے

مِیاں بِیوی کی لَڑائی جَیسے سَاوَن بھادوں کی جَھڑیک

miyaa.n-biivii kii la.Daa.ii jaise saavan-bhaado.n kii jha.Dekमियाँ-बीवी की लड़ाई जैसे सावन-भादों की झड़ेक

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مِیاں بِیوی کی لَڑائی جَیسے سَاوَن بھادوں کی جَھڑیک کے اردو معانی

  • میاں بیوی کا جھگڑا وقتی ہوتا ہے، آج لڑائی تو کل میل

Urdu meaning of miyaa.n-biivii kii la.Daa.ii jaise saavan-bhaado.n kii jha.Dek

  • Roman
  • Urdu

  • miyaa.n biivii ka jhag.Daa vaqtii hotaa hai, aaj la.Daa.ii to kal mel

मियाँ-बीवी की लड़ाई जैसे सावन-भादों की झड़ेक के हिंदी अर्थ

  • मियाँ बीवी का झगड़ा थोड़ी देर के लिए होता है, आज लड़ाई तो कल मेल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُخاصَمَت

دشمنی، عداوت، خصومت، مخالفت، جھگڑا، باہمی دشمنی، لاگ، بیر، دشمنی

مُخاصَمَت پَسَنْد

دشمنی عداوت اور جھگڑا کرنے والے ، دشمنی اور خصومت کا رویہ اختیار کرنے والا یا والے

مُخاصَمَت کَرنا

مخالفت برتنا ، دشمنی کرنا ، عداوت کرنا

مُخاصَمات

جھگڑے ، بکھیڑے ، مخالفتیں

وَجَہِ مُخاصَمَت

دشمنی کی وجہ، لڑائی جھگڑے کا سبب

بِنائے مُخاصَمَت

وہ فعل جس سے نالش کرنے کا حق پیدا ہو، اختلاف یا لڑائی جھگڑے کا اصل سبب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیاں بِیوی کی لَڑائی جَیسے سَاوَن بھادوں کی جَھڑیک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیاں بِیوی کی لَڑائی جَیسے سَاوَن بھادوں کی جَھڑیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone