تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیاں باہَر پَنج ہَزاری ، بِیوی گَھر میں قَحْط کی ماری" کے متعقلہ نتائج

خانَم

اعلیٰ خاندان کی عورتوں کا لقب، شریف زادی، بیگم

خانَم جان

مجازاً: عورت نما مرد

مَہِین خانَم

(طنزاً) دبلی پتلی ، کمزور ، نحیف عورت ؛ (مجازاً) نازک مزاج عورت

تَماشا خانَم

(مجازاً) مسخری عورت، بللّی عورت، انوکھی عورت

غَرِیب کی جورُو عُمْدَہ خانَم نام

مفلسی میں نام سے عزت نہیں بڑھتی، اوقات سے زیادہ مزاج رکھنا

بَد رَومی خانَم

(نجاری) تختہ بندی جو چھت کی کڑیوں کو چھپانے کے لیے بطور چھت گیری کڑیوں کی رو کار پر خوشنمائی کے لیے کی جائے جس کی سطح پر لکڑی کے طرح طرح کے پھول اور جالیاں بنا کر جڑی جاتی ہیں

مُنہ میں دانْت نَہِیں اَور نام میرا خَدِیجَہ خانَم

حقیقت کچھ نہیں اور مزاج بڑا

شاہ خانَم كی آنكھیں دُكْھتی ہَیں، شَہْر كے چَراغ دِیئے گُل كَر دو

ایسی نازک مزاج اور متكبر ہیں كہ اپنی تكلیف كے ساتھ اوروں كو بھی تكلیف دینے سے پرہیز نہیں كرتیں، اپنی تكلیف اور مصیبت میں اوروں كو مبتلا كرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیاں باہَر پَنج ہَزاری ، بِیوی گَھر میں قَحْط کی ماری کے معانیدیکھیے

مِیاں باہَر پَنج ہَزاری ، بِیوی گَھر میں قَحْط کی ماری

miyaa.n baahar pa.nj hazaarii , biivii ghar me.n qaht kii maariiमियाँ बाहर पंज हज़ारी , बीवी घर में क़हत की मारी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مِیاں باہَر پَنج ہَزاری ، بِیوی گَھر میں قَحْط کی ماری کے اردو معانی

  • (عور) میاں باہر عیش کررہے ہیں بیوی گھر میں مصیبت جھیل رہی ہے ؛ رک : باہر میاں ہفت ہزاری ، گھر میں بیوی فاقوں ماری جو زیادہ مستعمل ہے

Urdu meaning of miyaa.n baahar pa.nj hazaarii , biivii ghar me.n qaht kii maarii

  • Roman
  • Urdu

  • (avir) miyaa.n baahar a.ish kararhe hai.n biivii ghar me.n musiibat jhiil rahii hai ; ruk ha baahar miyaa.n hafatahzaarii, ghar me.n biivii faaqo.n maarii jo zyaadaa mustaamal hai

मियाँ बाहर पंज हज़ारी , बीवी घर में क़हत की मारी के हिंदी अर्थ

  • (अविर) मियां बाहर ऐश कररहे हैं बीवी घर में मुसीबत झील रही है , रुक : बाहर मियां हफ़तहज़ारी, घर में बीवी फ़ाक़ों मारी जो ज़्यादा मुस्तामल है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خانَم

اعلیٰ خاندان کی عورتوں کا لقب، شریف زادی، بیگم

خانَم جان

مجازاً: عورت نما مرد

مَہِین خانَم

(طنزاً) دبلی پتلی ، کمزور ، نحیف عورت ؛ (مجازاً) نازک مزاج عورت

تَماشا خانَم

(مجازاً) مسخری عورت، بللّی عورت، انوکھی عورت

غَرِیب کی جورُو عُمْدَہ خانَم نام

مفلسی میں نام سے عزت نہیں بڑھتی، اوقات سے زیادہ مزاج رکھنا

بَد رَومی خانَم

(نجاری) تختہ بندی جو چھت کی کڑیوں کو چھپانے کے لیے بطور چھت گیری کڑیوں کی رو کار پر خوشنمائی کے لیے کی جائے جس کی سطح پر لکڑی کے طرح طرح کے پھول اور جالیاں بنا کر جڑی جاتی ہیں

مُنہ میں دانْت نَہِیں اَور نام میرا خَدِیجَہ خانَم

حقیقت کچھ نہیں اور مزاج بڑا

شاہ خانَم كی آنكھیں دُكْھتی ہَیں، شَہْر كے چَراغ دِیئے گُل كَر دو

ایسی نازک مزاج اور متكبر ہیں كہ اپنی تكلیف كے ساتھ اوروں كو بھی تكلیف دینے سے پرہیز نہیں كرتیں، اپنی تكلیف اور مصیبت میں اوروں كو مبتلا كرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیاں باہَر پَنج ہَزاری ، بِیوی گَھر میں قَحْط کی ماری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیاں باہَر پَنج ہَزاری ، بِیوی گَھر میں قَحْط کی ماری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone