تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِٹِّی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِٹِّی کے معانیدیکھیے
مِٹِّی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- زمین کی بالائی تہہ، وہ مادّہ جو زمین پر بچھا ہوا ہے (مختلف مادوں کے باریک ذروں کا مرکب)
- زمین، دھرتی
- ٹھنڈا، سرد
- عناصر اربعہ میں سے ایک عنصر
- دنیا، کرہ ارض، سنسار
- پنڈول نیز ملتانی
- گیلی مٹی، گارا، کیچڑ
- مکان بنانے کی چکنی مٹی
- گندھی ہوئی مٹی جس سے برتن یا دوسری چیزیں بنائی جائیں
- گرد، غبار، خاک، دھول، ریت، ریگ
شعر
چھپ جائیں کہیں آ کہ بہت تیز ہے بارش
یہ میرے ترے جسم تو مٹی کے بنے ہیں
نہیں ہے ناامید اقبالؔ اپنی کشت ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی
دنیا جسے کہتے ہیں جادو کا کھلونا ہے
مل جائے تو مٹی ہے کھو جائے تو سونا ہے
English meaning of miTTii
Noun, Feminine
- earth, clay, soil, dust, dirt, sand, mud, land, , nature
- corpse, carcass, funeral, burial
Adjective
- dirty, dusty
मिट्टी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- धरती की ऊपरी तह, वह पदार्थ जो धरती पर बिछा हुआ है (विभिन्न पदार्थों के महीन कणों का योग)
- ज़मीन, धरती
- ठंडा, सर्द
- पानी, आग, हवा और मिट्टी में से एक तत्व
- दुनिया, पृथ्वी का गोला, संसार
- पिंडोल अर्थात पीले रंग की मिट्टी अथवा मुल्तानी
- गीली मिट्टी, गारा, कीचड़
- मकान बनाने की चिकनी मिट्टी
- गुँधी हुई मिट्टी जिससे बर्तन या दूसरी वस्तुएँ बनाई जाएँ
- गर्द, मिट्टी, धूल, रेत
مِٹِّی کے قافیہ الفاظ
مِٹِّی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِٹِّی)
مِٹِّی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔