تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِٹّی پَلِید کَرنا" کے متعقلہ نتائج

قَبِیح

معیوب، مذموم، قابلِ شرم

قَبِیحَہ

بُرائی والی ، خرابی والی.

قَبِیح صُورَت

قَبِیح پیشانی

وہ گھوڑا جس کی پیشانی اونچی ہوتی ہے اور جو بالعموم بد صورت (کینہ پرور اور بد شگونی کی نشانی سمجھا جاتا ہے)

فِعْلِ قَبِیح

نازیبا کام، معیوب کام، بُرا کام

حَشْوِ قَبِیح

(علم معانی) حشو کی ایک قسم، کلام میں وہ زائد لفظ یا عبارت جو کلام کو عیب دار کردے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مِٹّی پَلِید کَرنا کے معانیدیکھیے

مِٹّی پَلِید کَرنا

miTTii paliid karnaaमिट्टी पलीद करना

اصل: ہندی

محاورہ

مِٹّی پَلِید کَرنا کے اردو معانی

 

  • ذلیل و خوار کرنا، درگت بنانا، برا حال کرنا، برباد کرنا، جینا دشوار کرنا
  • ستانا، دق کرنا، ہنسی اڑانا

English meaning of miTTii paliid karnaa

 

  • to insult, to abuse, to ruin
  • to disturb, to torture, to make fun of

मिट्टी पलीद करना के हिंदी अर्थ

 

  • अपमानित करना, दुरगत बनाना, बुरा हाल करना, बर्बाद करना, जीना दुशवार करना
  • सताना, परेशान करना, हंसी उड़ाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِٹّی پَلِید کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِٹّی پَلِید کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone