تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِٹّی میں ہاتھ ڈالے تو سونا ہو جائے" کے متعقلہ نتائج

مُتَّقی

پرہیزگار، خداترس، خدا شناس، خدا سے ڈرنے والا، بہت پرہیزگار، گناہوں سے بچنے والا، تقویٰ اختیار کرنے والا، عابد، زاہد، دیندار

مُتَّقِین

متقی لوگ ، پرہیزگار لوگ ، پارسا اشخاص ۔

غَیر مُتَّقی

جو صاحبِ تقویٰ نہ ہو ، جو پرہیز گار نہ ہو ، ناخدا ترس.

مومِن مُتَّقی

وہ مسلمان جو خلافِ شرع کاموں سے پرہیز کرے ، پرہیزگار ، خوفِ خدا رکھنے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِٹّی میں ہاتھ ڈالے تو سونا ہو جائے کے معانیدیکھیے

مِٹّی میں ہاتھ ڈالے تو سونا ہو جائے

miTTii me.n haath Daale to sonaa ho jaa.eमिट्टी में हाथ डाले तो सोना हो जाए

ضرب المثل

Roman

مِٹّی میں ہاتھ ڈالے تو سونا ہو جائے کے اردو معانی

  • نہایت خوش نصیب ہے ، جو کام کرتا ہے اس سے بے انتہا نفع ہوتا یا بہت پیسہ کماتا ہے ، خوش نصیب کو ہر کام میں فائدہ ہوتا ہے

Urdu meaning of miTTii me.n haath Daale to sonaa ho jaa.e

Roman

  • nihaayat Khushansiib hai, jo kaam kartaa hai is se be.intihaa nafaa hotaa ya bahut paisaa kamaataa hai, Khushansiib ko har kaam me.n faaydaa hotaa hai

मिट्टी में हाथ डाले तो सोना हो जाए के हिंदी अर्थ

  • बहुत भाग्यशाली है, जो काम करता है उस से बहुत लाभ होता है या बहुत पैसा कमाता है, भाग्यशाली को हर काम में लाभ होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَّقی

پرہیزگار، خداترس، خدا شناس، خدا سے ڈرنے والا، بہت پرہیزگار، گناہوں سے بچنے والا، تقویٰ اختیار کرنے والا، عابد، زاہد، دیندار

مُتَّقِین

متقی لوگ ، پرہیزگار لوگ ، پارسا اشخاص ۔

غَیر مُتَّقی

جو صاحبِ تقویٰ نہ ہو ، جو پرہیز گار نہ ہو ، ناخدا ترس.

مومِن مُتَّقی

وہ مسلمان جو خلافِ شرع کاموں سے پرہیز کرے ، پرہیزگار ، خوفِ خدا رکھنے والا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِٹّی میں ہاتھ ڈالے تو سونا ہو جائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِٹّی میں ہاتھ ڈالے تو سونا ہو جائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone