تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِٹّی کا گَھڑا بھی ٹھونک بَجا کَر لیتے ہیں" کے متعقلہ نتائج

رَسائی

پہنچنے یا باریاب ہونے کا عمل یا کیفیت، پہنچ، باریابی، گزر

رَسائی حاصِل کَرْنا

باریاب ہونا ، عمل دخل پیدا کرنا ، رسوخ حاصل کرنا.

رَسائِی مُحال ہونا

رسوخ یا باریابی بہت مشکل ہونا

رَسائِی دُشْوار ہونا

رسوخ یا باریابی بہت مشکل ہونا

رَسائی ہونا

پہنچ ہونا، باریابی ہونا

رَسائی دینا

کامیاب بنانا ، باریاب کرنا ، پہن٘چانا.

رَسائی پانا

باریاب ہونا، رسوخ ملنا، قبول ہونا

رَسائی کَرنا

باریابی ، واقفیت یا شناسائی بہم پہن٘چانا ، رسوخ حاصل کرنا ، میل مِلاپ کرنا.

رَسائی پَیدا کَرْنا

رسوخ حاصل کرنا

نَفَع رَسائی

फाइदा पहुँचाना, लाभकारिता, उपादेयता।

پَیغام رَسائی

दे. ‘पैग़ामबरी'।

نا رَسائی

رسائی نہ ہونا، پہنچ نہ ہونا

تَقْدِیر کی رَسائی

بلند اقبالی ، خوش قسمتی.

طالِع کی رَسائی

خوش قسمتی ، قسمت کی یاوری.

ذِہن کی رَسائی

فکر کی بلند پروازی ، تخیل کی پہنچ .

مِزاج میں رَسائی ہونا

مزاج میں دخل ہونا ، رسائی ہونا ، کسی کی طبیعت پر قابو پانا

قَدْموں تَک رَسائی ہونا

باریابی ہونا ، کسی خاص ہستی تک پہنچنے میں کامیاب ہونا .

بَینَ الاَقوامی رَسائی بَڑھانا

Increase global access to something

اردو، انگلش اور ہندی میں مِٹّی کا گَھڑا بھی ٹھونک بَجا کَر لیتے ہیں کے معانیدیکھیے

مِٹّی کا گَھڑا بھی ٹھونک بَجا کَر لیتے ہیں

miTTii kaa gha.Daa bhii Tho.nk bajaa kar lete hai.nमिट्टी का घड़ा भी ठोंक बजा कर लेते हैं

نیز : مٹی کا باسن بھی ٹھوک بجا کر لیتے ہیں

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مِٹّی کا گَھڑا بھی ٹھونک بَجا کَر لیتے ہیں کے اردو معانی

  • ادنیٰ سے ادنیٰ چیز بھی دیکھ بھال کر لینی چاہیے
  • جو کام بھی کرنا چاہیے سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے
  • ہر چیز دیکھ بھال کر خریدنی چاہیے

Urdu meaning of miTTii kaa gha.Daa bhii Tho.nk bajaa kar lete hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • adnaa se adnaa chiiz bhii dekh bhaal kar lenii chaahi.e
  • jo kaam bhii karnaa chaahi.e soch samajh kar karnaa chaahi.e
  • har chiiz dekh bhaal kar khariidnii chaahi.e

English meaning of miTTii kaa gha.Daa bhii Tho.nk bajaa kar lete hai.n

  • a wise buyer thoroughly examines the wares before purchase

मिट्टी का घड़ा भी ठोंक बजा कर लेते हैं के हिंदी अर्थ

  • साधारण वस्तु की भी देख-भाल कर लेनी चाहिए
  • जो काम भी करना चाहिए सोच समझ कर करना चाहिए
  • हर चीज़ देख-भाल कर ख़रीदनी चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَسائی

پہنچنے یا باریاب ہونے کا عمل یا کیفیت، پہنچ، باریابی، گزر

رَسائی حاصِل کَرْنا

باریاب ہونا ، عمل دخل پیدا کرنا ، رسوخ حاصل کرنا.

رَسائِی مُحال ہونا

رسوخ یا باریابی بہت مشکل ہونا

رَسائِی دُشْوار ہونا

رسوخ یا باریابی بہت مشکل ہونا

رَسائی ہونا

پہنچ ہونا، باریابی ہونا

رَسائی دینا

کامیاب بنانا ، باریاب کرنا ، پہن٘چانا.

رَسائی پانا

باریاب ہونا، رسوخ ملنا، قبول ہونا

رَسائی کَرنا

باریابی ، واقفیت یا شناسائی بہم پہن٘چانا ، رسوخ حاصل کرنا ، میل مِلاپ کرنا.

رَسائی پَیدا کَرْنا

رسوخ حاصل کرنا

نَفَع رَسائی

फाइदा पहुँचाना, लाभकारिता, उपादेयता।

پَیغام رَسائی

दे. ‘पैग़ामबरी'।

نا رَسائی

رسائی نہ ہونا، پہنچ نہ ہونا

تَقْدِیر کی رَسائی

بلند اقبالی ، خوش قسمتی.

طالِع کی رَسائی

خوش قسمتی ، قسمت کی یاوری.

ذِہن کی رَسائی

فکر کی بلند پروازی ، تخیل کی پہنچ .

مِزاج میں رَسائی ہونا

مزاج میں دخل ہونا ، رسائی ہونا ، کسی کی طبیعت پر قابو پانا

قَدْموں تَک رَسائی ہونا

باریابی ہونا ، کسی خاص ہستی تک پہنچنے میں کامیاب ہونا .

بَینَ الاَقوامی رَسائی بَڑھانا

Increase global access to something

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِٹّی کا گَھڑا بھی ٹھونک بَجا کَر لیتے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِٹّی کا گَھڑا بھی ٹھونک بَجا کَر لیتے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone