تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِٹّی ڈھونا" کے متعقلہ نتائج

مُحَرَّف

قواعد: شکل بدلا ہوا، بدلا ہوا، خراب کیا گیا (حرف زبان وغیرہ)

مُحَرَّف نَوِیس

(محرری) ترچھے قط کی قلم سے محرف لکھنے والا ، لکھیا

مُحَرَّف تَحرِیر

(محرری) عام اور مروجہ سیدھی طرز تحریر کے خلاف ، ترچھی لکھت

مُحَرِّف

بدلنے والا، تحریف کرنے والا، (مجازاً) جو مذہب کو اپنے مفاد کا ذریعہ بنائے

مُحَرَّفَہ

تحریف کیا گیا، جس میں تحریف کی گئی ہو

تیغِ مُحَرَّف

تیغ خم دار جس کا زخم کاری ہوتا ہے یا وہ تیغ جس کے چلانے میں ہاتھ کو تھوڑا سا خم دینا پڑتا ہے تاکہ زخم گہرا لگے

حَرْفِ مُحَرَّف

ترچھا لکھا ہوا حرف

تَجْنِیسِ مُحَرَّف

متجانس الفاظ کا بلحاظ حروف بہر نوع یکساں ہونا مگر حرکات و سکنات میں مختلف ، جیسے : بیر ، بِیر ، شیر ، شِیر ؛ بَندہ ، بُندہ وغیرہ .

مُحَرّفِین

تحریف کرنے والے ، تحریف کے مرتکب ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِٹّی ڈھونا کے معانیدیکھیے

مِٹّی ڈھونا

miTTii Dhonaaमिट्टी ढोना

محاورہ

مادہ: مِٹِّی

Roman

مِٹّی ڈھونا کے اردو معانی

  • مٹی کو ٹوکری میں بھرکر سر پر لادنا اور ایک جگہ سے دوسری جگہ پر پہنچانا
  • مٹی اٹھانے کی مزدوری کرنا، سخت مصیبت اٹھانا، بے منفعت کام کرنا، ایسا کام کرنا، جس میں کوئی مالی فائدہ نہ ہو
  • قلی کا کام کرنا، مٹی کو کوٹوکری میں بھر کر سرپر لادنا اور ایک جگہ سے دوسری جگہ پر پھینکنا

Urdu meaning of miTTii Dhonaa

Roman

  • miTTii ko Tokarii me.n bharkar sar par laadnaa aur ek jagah se duusrii jagah par pahunchaanaa
  • miTTii uThaane kii mazduurii karnaa, saKht musiibat uThaanaa, be munafat kaam karnaa, a.isaa kaam karnaa, jis me.n ko.ii maalii faaydaa na ho
  • qulii ka kaam karnaa, miTTii ko ko Tokarii me.n bhar kar sirpur laadnaa aur ek jagah se duusrii jagah par phenknaa

English meaning of miTTii Dhonaa

  • carry loads of earth as a labourer

मिट्टी ढोना के हिंदी अर्थ

  • मिट्टी को टोकरी में भर कर सर पर लादना और एक जगह से दूसरी जगह पर पहुंचाना
  • ۔मिट्टी उठाने की मज़दूरी करना।क़ुली का काम करना।सख़्त मुसीबत उठाना।बे मुनफ़अत का काम करना।मिट्टी को को टोकरी में भर कर सिरपुर लादना और एक जगह से दूसरी जगह पर फेंकना।
  • मिट्टी उठाने की मज़दूरी करना , सख़्त मुसीबत उठाना , बे मुनफ़अत काम करना, ऐसा काम करना जिस में कोई माली फ़ायदा ना हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُحَرَّف

قواعد: شکل بدلا ہوا، بدلا ہوا، خراب کیا گیا (حرف زبان وغیرہ)

مُحَرَّف نَوِیس

(محرری) ترچھے قط کی قلم سے محرف لکھنے والا ، لکھیا

مُحَرَّف تَحرِیر

(محرری) عام اور مروجہ سیدھی طرز تحریر کے خلاف ، ترچھی لکھت

مُحَرِّف

بدلنے والا، تحریف کرنے والا، (مجازاً) جو مذہب کو اپنے مفاد کا ذریعہ بنائے

مُحَرَّفَہ

تحریف کیا گیا، جس میں تحریف کی گئی ہو

تیغِ مُحَرَّف

تیغ خم دار جس کا زخم کاری ہوتا ہے یا وہ تیغ جس کے چلانے میں ہاتھ کو تھوڑا سا خم دینا پڑتا ہے تاکہ زخم گہرا لگے

حَرْفِ مُحَرَّف

ترچھا لکھا ہوا حرف

تَجْنِیسِ مُحَرَّف

متجانس الفاظ کا بلحاظ حروف بہر نوع یکساں ہونا مگر حرکات و سکنات میں مختلف ، جیسے : بیر ، بِیر ، شیر ، شِیر ؛ بَندہ ، بُندہ وغیرہ .

مُحَرّفِین

تحریف کرنے والے ، تحریف کے مرتکب ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِٹّی ڈھونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِٹّی ڈھونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone