تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِٹّی بَرباد کَرنا" کے متعقلہ نتائج

وَفادار

(لفظاً) وفا رکھنے والا

وَفادار کُش

وفاداروں کو مار ڈالنے والا

وَفاداری

وفا کرنے کا عمل، وعدہ نبھانا نیز دیانت داری، نمک حلالی، خیرخواہی، اخلاص، مروت

وَفاداری کَرنا

ساتھ دینا، عہد نبھانا، وفا کرنا، اخلاص و مروت سے پیش آنا

یارِ وَفادار

وفادار دوست، سچا اور پکا دوست، بات کو پورا اور نباہ دینے والا دوست، بامروت دوست

وَفد رَوانَہ کَرنا

کسی ملک یا ادارے وغیرہ کی طرف سے کسی اجتماع میں شرکت کے لیے اپنے کچھ لوگوں کی جماعت بناکر بھیجنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِٹّی بَرباد کَرنا کے معانیدیکھیے

مِٹّی بَرباد کَرنا

miTTii barbaad karnaaमिट्टी बर्बाद करना

اصل: ہندی

محاورہ

مِٹّی بَرباد کَرنا کے اردو معانی

 

  • رسوا کرنا، ذلیل و خوار کرنا، خاک اُڑانا، بدنام کرنا۔

English meaning of miTTii barbaad karnaa

 

  • to insult, to abase, to humiliated, to defame

मिट्टी बर्बाद करना के हिंदी अर्थ

 

  • अपमानित करना, ज़लील करना, ख़ाक उड़ाना, बदनाम करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِٹّی بَرباد کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِٹّی بَرباد کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone