تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِٹّی عَزِیز کَرنا" کے متعقلہ نتائج

کُلَّھڑ

مٹی کا آب خورہ، مٹی کا پیالہ، کوزہ (اس معنی میں کلھڑا بھی مستعمل ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں مِٹّی عَزِیز کَرنا کے معانیدیکھیے

مِٹّی عَزِیز کَرنا

miTTii 'aziiz karnaaमिट्टी 'अज़ीज़ करना

محاورہ

مِٹّی عَزِیز کَرنا کے اردو معانی

  • رک : مٹی خراب کرنا (چونکہ بعض اوقات فال بد کی بجائے بھی الفاظ نیک مستعمل ہوتے ہیں اس وجہ سے اس معنی میں یہ محاورہ مروّج ہو گیا)
  • زمین کا میّت کو بخوشی قبول کرنا
  • گاڑنا ، دابنا ، زمین کو سونپنا ، مارنا ۔
  • موت دینا ، دنیا سے اٹھا دینا ۔
  • کسی مُردے کے دفن میں شریک ہونا یا اپنے ہاتھوں سے دفن کرنا ، گورگڑھا اور درود و فاتحہ کرنا ، مٹی ٹھکانے لگانا
  • ۔۱۔کنایہ ہے کسی مردے کے دفن میں شریک ہونے اور اپنے ہاتھ سے دفن کرنے سے۔؎ ۔۲۔ؤگاڑنا ۔؎

English meaning of miTTii 'aziiz karnaa

  • give proper burial

मिट्टी 'अज़ीज़ करना के हिंदी अर्थ

  • ज़मीन का मी्यत को बखु़शी क़बूल करना
  • रुक : मिट्टी ख़राब करना (चूँकि बाअज़ औक़ात फ़ाल बद की बजाय भी अलफ़ाज़ नेक मुस्तामल होते हैं इस वजह से इस मानी में ये मुहावरा मरो्वज हो गया
  • ۔۱۔किनाया है किसी मर्दे के दफ़न में शरीक होने और अपने हाथ से दफ़न करने से। ।२।गाड़ना ।
  • किसी मुर्दे के दफ़न में शरीक होना या अपने हाथों से दफ़न करना, गुरू गढ़ा और दरूद-ओ-फ़ातिहा करना, मिट्टी ठिकाने लगाना
  • गाड़ना, दाबना, ज़मीन को सोंपना, मारना
  • मौत देना, दुनिया से उठा देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِٹّی عَزِیز کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِٹّی عَزِیز کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone