تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِصْرَع اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج

مِصْراع

ایک طرف کا کواڑ ، دروازے کا ایک پٹ ۔

مِصْراعی

ایک ترتیب جبکہ پتوں کے حاشیے جانباً ایک دوسرے کو محض چھوتے ہوں لیکن ایک دوسرے کو ڈھانکے ہوئے نہ ہوں (Valvate) ۔

مِصْراع دار

(نباتیات) صمام دار ، صمام کے ذریعے کھلنے والا جیسے بعض زیرہ دان ، ایسے حصوں سے بنا ہوا یا اس سے متصف ؛ کھل مندنی ۔

مِصْراعی شِگُفْتَگی

(نباتیات) پودوں کے بیضہ دان کا کشادہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِصْرَع اُٹھانا کے معانیدیکھیے

مِصْرَع اُٹھانا

misra' uThaanaaमिस्रा' उठाना

محاورہ

Roman

مِصْرَع اُٹھانا کے اردو معانی

  • گانے یا غزل کے بول کو اونچا پڑھنا یا دہرانا
  • مجلس شعر میں سامعین میں سے ایک یا چند کا شاعر کے مصرع کی تعریفی انداز میں تکرار کرنا

Urdu meaning of misra' uThaanaa

Roman

  • gaane ya Gazal ke bol ko u.unchaa pa.Dhnaa ya duhraanaa
  • majlise sher me.n saami.in me.n se ek ya chand ka shaayar ke misraa kii taariifii andaaz me.n takraar karnaa

English meaning of misra' uThaanaa

  • repeat the reciting poet's line as a sign of appreciation
  • sing (verse) loudly

मिस्रा' उठाना के हिंदी अर्थ

  • गाने या ग़ज़ल के बोल को ऊँचा पढ़ना या दोहराना
  • गोष्ठी शेर में स्रेताओं में से एक या कुछ का कवि की पंक्ति पर प्रशंसनीय शैली में बार-बार कहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِصْراع

ایک طرف کا کواڑ ، دروازے کا ایک پٹ ۔

مِصْراعی

ایک ترتیب جبکہ پتوں کے حاشیے جانباً ایک دوسرے کو محض چھوتے ہوں لیکن ایک دوسرے کو ڈھانکے ہوئے نہ ہوں (Valvate) ۔

مِصْراع دار

(نباتیات) صمام دار ، صمام کے ذریعے کھلنے والا جیسے بعض زیرہ دان ، ایسے حصوں سے بنا ہوا یا اس سے متصف ؛ کھل مندنی ۔

مِصْراعی شِگُفْتَگی

(نباتیات) پودوں کے بیضہ دان کا کشادہ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِصْرَع اُٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِصْرَع اُٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone