تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِسْکِین صُورَت" کے متعقلہ نتائج

اِصْطِباغ

دین مسیحی میں داخل کرنے کی رسم ، تو مولود یا غیرعیسائی کو رنگین پانی میں نہلا کر یا پانی چھڑک کر دین مسیحی میں داخل کرنا، بپتسمہ دینا، عیسائی بانا

اِصْطِباغی

اصباغ (رک) سے منسوب : عیسائیت کا، مسیحی

تَصْدِیق نامَۂ اِصْطِباغ

(مسیحیت) بپتسمہ دیے جانے کا سرٹیفکیٹ (English Urdu Dictionary of Christain Terminology , 10).

اردو، انگلش اور ہندی میں مِسْکِین صُورَت کے معانیدیکھیے

مِسْکِین صُورَت

miskiin-suuratमिस्कीन-सूरत

وزن : 22122

  • Roman
  • Urdu

مِسْکِین صُورَت کے اردو معانی

صفت

  • وہ جس کی صورت پر مسکینی اور غربت برستی ہو، وہ (شخص) جس کی صورت پر بھولا پن برستا ہو
  • وہ جو حقیقت میں شرارتی ہو، ظاہراً بھولا بھالا ہو
  • گربہ، مسکین

اسم، مؤنث

  • وہ شکل، جس سے عاجزی ظاہر ہو رہی ہو

Urdu meaning of miskiin-suurat

  • Roman
  • Urdu

  • vo jis kii suurat par miskiinii aur Gurbat barastii ho, vo (shaKhs) jis kii suurat par bholaapan barastaa ho
  • vo jo haqiiqat me.n sharaartii ho, zaahiran bholaa bhaalaa ho
  • garba, miskiin
  • vo shakl, jis se aajizii zaahir ho rahii ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِصْطِباغ

دین مسیحی میں داخل کرنے کی رسم ، تو مولود یا غیرعیسائی کو رنگین پانی میں نہلا کر یا پانی چھڑک کر دین مسیحی میں داخل کرنا، بپتسمہ دینا، عیسائی بانا

اِصْطِباغی

اصباغ (رک) سے منسوب : عیسائیت کا، مسیحی

تَصْدِیق نامَۂ اِصْطِباغ

(مسیحیت) بپتسمہ دیے جانے کا سرٹیفکیٹ (English Urdu Dictionary of Christain Terminology , 10).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِسْکِین صُورَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِسْکِین صُورَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone