تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِثال دینا" کے متعقلہ نتائج

وَفادار

(لفظاً) وفا رکھنے والا

وَفاداری

وفا کرنے کا عمل، وعدہ نبھانا نیز دیانت داری، نمک حلالی، خیرخواہی، اخلاص، مروت

وَفادار کُش

وفاداروں کو مار ڈالنے والا

وَفاداری کَرنا

ساتھ دینا، عہد نبھانا، وفا کرنا، اخلاص و مروت سے پیش آنا

یارِ وَفادار

وفادار دوست، سچا اور پکا دوست، بات کو پورا اور نباہ دینے والا دوست، بامروت دوست

اردو، انگلش اور ہندی میں مِثال دینا کے معانیدیکھیے

مِثال دینا

misaal denaaमिसाल देना

محاورہ

مادہ: مِثال

  • Roman
  • Urdu

مِثال دینا کے اردو معانی

  • تشبیہ دینا، تمثیل دینا، مشابہت ظاہر کرنا، وجہ شبہ دے کر کسی کو کسی سے تشبیہ دینا
  • بطور نظیر یا نمونہ پیش کرنا، کسی چیز کی وضاحت کے لیے کوئی مثال پیش کرنا، نظیردینا

Urdu meaning of misaal denaa

  • Roman
  • Urdu

  • tashbiiyaa denaa, tamsiil denaa, mushaabahat zaahir karnaa, vajah shuba de kar kisii ko kisii se tashbiiyaa denaa
  • bataur naziir ya namuuna pesh karnaa, kisii chiiz kii vazaahat ke li.e ko.ii misaal pesh karnaa, naziir denaa

English meaning of misaal denaa

  • to give an example or illustration

मिसाल देना के हिंदी अर्थ

  • उपमा देना, मिसाल देना, एकरूपता दिखाना, एक जैसे होने के कारण किसी को किसी से उपमा देना
  • मिसाल या नमूने के रूप में पेश करना, किसी वस्तु की स्पष्टता के लिए पेश करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَفادار

(لفظاً) وفا رکھنے والا

وَفاداری

وفا کرنے کا عمل، وعدہ نبھانا نیز دیانت داری، نمک حلالی، خیرخواہی، اخلاص، مروت

وَفادار کُش

وفاداروں کو مار ڈالنے والا

وَفاداری کَرنا

ساتھ دینا، عہد نبھانا، وفا کرنا، اخلاص و مروت سے پیش آنا

یارِ وَفادار

وفادار دوست، سچا اور پکا دوست، بات کو پورا اور نباہ دینے والا دوست، بامروت دوست

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِثال دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِثال دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone