تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِنطَقَۃ البُرُوج" کے متعقلہ نتائج

بُرُوج

مینار، گنبد، مقبرہ، آسمانی دائرے کے بارہ حصوں میں ہر ایک

بُرُوز

ظہور، کسی مخفی شے کے نظر آنے کا عمل یا کیفیت

بُرُوض

کنویں سے پانی تھوڑا نکلنا

بُرُوزی

بروز (رک) سے منسوب

آتِشی بُرُوج

(نجوم) آسمان کے وہ تین برج جو آگ کے خواص رکھتے ہیں یعنی: حمل، اسد، قوس

آبی بُرُوج

(نجوم) آسمان کے بارہ برجوں میں سے تین برج جو پانی کے خواص رکھتے ہیں: سرطان، عقرب، حوت

مِنطَقَۂ بُرُوج

(ہیئت) رک : منطقۃ البروج ۔

مَطالِعِ بُرُوج

کسی خاص مقام پر متعلقہ بروج کا نمودار ہونا ۔

خَطُّ الْبُرُوج

اہل ہیئت نے فلک ثوابت پر ایک دائرہ فرض کیا ہے اور اس دائرہ کا نام خط البروج رکھا ہے

فَلَک الْبُرُوج

رک : فلک اطلس

ذاتِ الْبُرُوج

جس میں برج ہیں، آسمان (قدیم نظریہ کے مطابق ستاروں کی رفتار اور ان کے مقام سمجھنے کے لئے آسمان کے بارہ حصّے ہیں اور ہر ایک حصے میں جو ستارے واقع ہیں، ایک خاص نام کے ساتھ برج کہلاتے ہیں)

دائِرَۃُ البُرُوج

क्रांतिमंडल, भचक्र, राशिचक्र, वह दाइरा जिसमें बारह बुर्ज है।

اِعْوِجاجِ مِنْطَقَۃُ الْبُرُوج

وہ زاویہ جو خط استوا کی سطح طریق الشمس کے ساتھ بناتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مِنطَقَۃ البُرُوج کے معانیدیکھیے

مِنطَقَۃ البُرُوج

mintaqat-ul-buruujमिंतक़त-उल-बुरुज

اصل: عربی

وزن : 2112121

  • Roman
  • Urdu

مِنطَقَۃ البُرُوج کے اردو معانی

مذکر

  • ۔ (ع) مذکر۔ وہ بڑا دائرہ جس میں بارہ بُرج آسمانی واقع ہیں۔ یعنی ۱۔حمل۔ ۲۔ثور۔ ۳۔جونا۔ ۴۔ سرطاں اسد۔ ۶۔سنبلہ۔ ۷۔میزان۔ ۸۔عقرب۔ ۹۔قوس۔ ۱۰۔جدی۔ ۱۱۔ولو۔ ۱۲۔ حوت۔

Urdu meaning of mintaqat-ul-buruuj

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ (e) muzakkar। vo ba.Daa daayaraa jis me.n baarah buraj aasmaanii vaaqya hain। yaanii १।hamal। २।svar। ३।juunaa। ४। sartaa.n asad। ६।sanablaa। ७।miizaan। ८।aqrab। ९।qaus। १०।jaddii। ११।villo। १२। huut

मिंतक़त-उल-बुरुज के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • राशिचक्र, भचक्र।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُرُوج

مینار، گنبد، مقبرہ، آسمانی دائرے کے بارہ حصوں میں ہر ایک

بُرُوز

ظہور، کسی مخفی شے کے نظر آنے کا عمل یا کیفیت

بُرُوض

کنویں سے پانی تھوڑا نکلنا

بُرُوزی

بروز (رک) سے منسوب

آتِشی بُرُوج

(نجوم) آسمان کے وہ تین برج جو آگ کے خواص رکھتے ہیں یعنی: حمل، اسد، قوس

آبی بُرُوج

(نجوم) آسمان کے بارہ برجوں میں سے تین برج جو پانی کے خواص رکھتے ہیں: سرطان، عقرب، حوت

مِنطَقَۂ بُرُوج

(ہیئت) رک : منطقۃ البروج ۔

مَطالِعِ بُرُوج

کسی خاص مقام پر متعلقہ بروج کا نمودار ہونا ۔

خَطُّ الْبُرُوج

اہل ہیئت نے فلک ثوابت پر ایک دائرہ فرض کیا ہے اور اس دائرہ کا نام خط البروج رکھا ہے

فَلَک الْبُرُوج

رک : فلک اطلس

ذاتِ الْبُرُوج

جس میں برج ہیں، آسمان (قدیم نظریہ کے مطابق ستاروں کی رفتار اور ان کے مقام سمجھنے کے لئے آسمان کے بارہ حصّے ہیں اور ہر ایک حصے میں جو ستارے واقع ہیں، ایک خاص نام کے ساتھ برج کہلاتے ہیں)

دائِرَۃُ البُرُوج

क्रांतिमंडल, भचक्र, राशिचक्र, वह दाइरा जिसमें बारह बुर्ज है।

اِعْوِجاجِ مِنْطَقَۃُ الْبُرُوج

وہ زاویہ جو خط استوا کی سطح طریق الشمس کے ساتھ بناتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِنطَقَۃ البُرُوج)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِنطَقَۃ البُرُوج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone