Search results
Saved words
Showing results for "mint"
Urdu words for mint
mint के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- टकसाल
- दारुज़्ज़र्ब
- ख़ज़ाना
- ख़ज़ीना
- गंज
- वो जगह जहाँ हुकूमत के ज़ेर-ए-इख़्तियार सिक्के ढाले जाते हैं
- ऐसी जगह जहाँ कोई चीज़ बनाई या घड़ी जाती है
- किसी चीज़ ख़ुसूसन दौलत की बहुत बड़ी ता'दाद या मिक़दार
- पुदीना
- ना'ना'
- पुदीने के ख़नदान का कोई पौदा, ख़ुसूसन जिंस-ए-ना'ना' क जो ऐसी ख़ुशबूदार और जड़ी बूटियों पर मुश्तमिल है जिनके पत्ते मुख़ालिफ़ सम्त में होते हैं और छोटे छोटे फूल 'उमूदन मुरत्तब होते हैं जैसे सनानी पुदीना और फ़िलफ़िली पुदीना
- मीठी गोली जिसमें पुदीने की ख़ुशबू मिलाई गई हो
सकर्मक क्रिया
mint کے اردو معانی
اسم
- ٹَکْسال
- دارُ الضَّرْب
- خَزانَہ
- خَزِینَہ
- گَنْج
- وہ جگہ جہاں حکومت کے زیر اختیار سکّے ڈھالے جاتے ہیں
- ایسی جگہ جہاں کوئی چیز بنائی یا گھڑی جاتی ہے
- کسی چیز خصوصاً دولت کی بہت بڑی تعداد یا مقدار
- پودینہ
- نعناع
- پودینے کے خاندان کا کوئی پودا، خصوصاً جنس نعناع کا جو ایسی خوشبودار اور جڑی بوٹیوں پر مشتمل ہے جن کے پتے مخالف سمت میں ہوتے ہیں اور چھوٹے چھوٹے پھول عموداً مرتب ہوتے ہیں جیسے سنانی پودینہ اور فلفلی پودینہ
- میٹھی گولی جس میں پودینے کی خوشبو ملائی گئی ہو
فعل متعدی
Related searched words
mintaqa-vaar
ایک منطقے کے بعد دوسرے منطقے کا ، ایک منطقے سے دوسرے منطقے تک کا ، منطقہ بہ منطقہ ، منطقے کی ترتیب سے ۔
mintala
(طب) دھارنے کا آلہ ، گرم دھونے کی دوائوں سے جسم کے کسی حصے یا عضو کو دھونے ، سینکنے یا گرمی پہنچانے کا آلہ ۔
mintaqa-e-nuur
(ہیئت) کرئہ نور (یہ ایک نورانی بادلوں کا سا غلاف ہے جو سورج یا اور دیگر اجرام فلکی کے گرد ہوتا ہے اس سے ان کی روشنی اور گرمی انعکاس پذیر ہوتی ہے) (Photosphere) ۔
mintaqa-mo'tadila-e-shumaalii
(جغرافیہ) خط سرطان اور دائرئہ قطب شمالی کے درمیان واقع خطہ یہاں بھی موسم معتدل رہتا ہے ۔
mintaqa-e-baarida-shumaalii
وہ ہے جو دائرۂ قطب قطب شمالی سے قطب شمالی تک واقع ہے اس میں ایشیا اور شمالی امریکہ کے اضلاع شامل ہیں۔
mintaqa-e-shu'aa'iya
(حیوانیات) ایک سمندری کیڑے کی اندرونی قدرے موٹی جھلی جس پر نصف قطر کی طرح کی دھاریاں بنی ہوتی ہیں ۔
mintaqa-e-nabaatii
(جغرافیہ) زمین کا وہ حصہ جہاں مختلف اقسام کی نباتات اُگتی ہیں (خواہ اس کا تعلق سات منطقوں میں کسی بھی منطقے سے ہو) ۔
mintaqat-ul-buruuj
۔ (ع) مذکر۔ وہ بڑا دائرہ جس میں بارہ بُرج آسمانی واقع ہیں۔ یعنی ۱۔حمل۔ ۲۔ثور۔ ۳۔جونا۔ ۴۔ سرطاں اسد۔ ۶۔سنبلہ۔ ۷۔میزان۔ ۸۔عقرب۔ ۹۔قوس۔ ۱۰۔جدی۔ ۱۱۔ولو۔ ۱۲۔ حوت۔
mintaqa-e-mo'tadila-e-junuubii
(جغرافیہ) خط جدی و دائرئہ قطب جنوبی کے درمیان واقع خطہ یہاں موسم معتدل رہتا ہے ۔
mantiq-gaziida
منطق زدہ ؛ (مجازا ً) منطق کو غیر معمولی اہمیت دینے والا ، بہت دلیلیں دینے والا ، نہایت استدلالی ، حجتی ، منطق پرست ۔
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (mint)
mint
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone