تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِلاوَٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِلاوَٹ کے معانیدیکھیے
مِلاوَٹ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایک چیز میں کسی دوسری چیز کا ملنا، آمیزش
- کسی خالص چیز میں غیر خالص یا اعلیٰ چیز میں ادنیٰ چیز کی آمیزش، کھوٹ
- آپس میں میل جول، میل محبت
- دو چیزوں کے ملنے یا ٹکرانے کا عمل، اتصال، رگڑ، وصل، جنسی میل
- ہمراز بنانے یا سانٹے کا عمل، سازش کرنا
- (موسیقی) مختلف سازوں یا ساز اور گلے کے بنیادی سروں کو ایک سطح پر لانا، ہم آہنگی
English meaning of milaavaT
Noun, Feminine
- mixing, mingling, mixture
- admixture
- amalgamation
- coalition
- composition
- annexation
- adulteration
- alloy
मिलावट के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- किसी अच्छी चीज में घटिया चीज केमिलाए जाने की क्रिया या भाव, अप-मिश्रण, घाल-मेल, खोट,घपला, जैसे-मिलावट का घी, दूध या सोना
- (संगीत) विभिन्न साज़ों या साज़ और गले के बुनियादी सुरों को एक सतह पर लाना, हम आहंगी
- आपस में मेल जोल, मेल मुहब्बत
مِلاوَٹ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِلاوَٹ)
مِلاوَٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔