تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِلاپ رَکھنا" کے متعقلہ نتائج

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مِلاپ رَکھنا کے معانیدیکھیے

مِلاپ رَکھنا

milaap rakhnaaमिलाप रखना

محاورہ

مادہ: مِلاپ

  • Roman
  • Urdu

مِلاپ رَکھنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • تعلق رکھنا، صلح آشتی رکھنا، سلوک رکھنا، میل جول رکھنا، اتفاق کے ساتھ بسر کرنا

Urdu meaning of milaap rakhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • taalluq rakhnaa, sulah aashtii rakhnaa, suluuk rakhnaa, mel jol rakhnaa, ittifaaq ke saath basar karnaa

English meaning of milaap rakhnaa

Compound Verb

  • live in harmony or concord with, be friends

मिलाप रखना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • संबंध रखना, सद्भाव में रहना, तअल्लुक़ रखना, सुलह आश्ती रखना, सुलूक रखना, मेल जोल रखना, इत्तिफ़ाक़ के साथ बसर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِلاپ رَکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِلاپ رَکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone