تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیزان مِلنا" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیزان مِلنا کے معانیدیکھیے

مِیزان مِلنا

miizaan milnaaमीज़ान मिलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مِیزان مِلنا کے اردو معانی

  • جمع کے سوال میں مجموعی رقم کا جواب کے ساتھ صحیح طور پر ملنا، حساب کی کل رقم کا اصل رقم کے مطابق ہونا
  • اتفاق رائے ہونا، مرضی ملنا، رائے ملنا، خیالات میں ہم آہنگی ہونا، تعلقات استوارہونا

Urdu meaning of miizaan milnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jamaa ke savaal me.n majmuu.ii raqam ka javaab ke saath sahii taur par milnaa, hisaab kii kal raqam ka asal raqam ke mutaabiq honaa
  • ittifaaq raay honaa, marzii milnaa, raay milnaa, Khyaalaat me.n ham aahangii honaa, taalluqaat ustivaar honaa

मीज़ान मिलना के हिंदी अर्थ

  • कुल इकठ्ठा राशि के प्रश्न का सही रूप में उत्तर मिलना, गणना की गई कुल राशि का मूल राशि के अनुसार होना
  • सहमती होना, इच्छा मिलना, राय मिलना, विचारों में समानता होना, संबंध अच्छे होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیزان مِلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیزان مِلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone