تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیٹھا ٹَھگ" کے متعقلہ نتائج

بَر اَفْروخْتَہ

(لفظاً) آگ پر رکھا ہوا یا جلتا ہوا، شعلے کی طرح بھڑکتا یا دہکتا ہوا، (مجازاً) غصے میں بھرا ہوا، مشتعل

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیٹھا ٹَھگ کے معانیدیکھیے

مِیٹھا ٹَھگ

miiThaa-Thagमीठा-ठग

وزن : 222

Roman

مِیٹھا ٹَھگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • میٹھی میٹھی باتیں بنا کر ٹھگنے والا یار، دغا باز، بددیانت، جھوٹا دوست، بے ایمان دوست، ٹھگوں کے اس فرقے کاآدمی جو میٹھا تیلیا (ایک زہر) کھلا کر مسافروں کو ہلاک کرتا اور لوٹ لیتا ہے، میٹھے والا

Urdu meaning of miiThaa-Thag

Roman

  • miiThii miiThii baate.n banaa kar Thigne vaala yaar, daGaabaaz, baddiyaanat, jhuuTaa dost, be.iimaan dost, Thaggo.n ke is firqe ka aadamii jo miiThaa teliyaa (ek zahr) khilaa kar musaafiro.n ko halaak kartaa aur luuT letaa hai, miiThe vaala

English meaning of miiThaa-Thag

Noun, Masculine

  • wheedler, false friend

मीठा-ठग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मित्र जो मीठे वचन बोलकर धोखा देता है, दग़ाबाज़, बेईमान, झूठा मित्र, ठगों के उस संप्रदाय का आदमी जो यात्रियों को मीठा ज़हर खिलाकर मारता है और उन्हें लूटता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَر اَفْروخْتَہ

(لفظاً) آگ پر رکھا ہوا یا جلتا ہوا، شعلے کی طرح بھڑکتا یا دہکتا ہوا، (مجازاً) غصے میں بھرا ہوا، مشتعل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیٹھا ٹَھگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیٹھا ٹَھگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone