تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِیٹھا سوڈا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِیٹھا سوڈا کے معانیدیکھیے
مِیٹھا سوڈا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک قسم کا سوڈا جو خوش ذائقہ ہوتا ہے اور بعض کھانوں کی چیزوں (عموماً) چنے وغیرہ کو ہضم اور نرم کرنے یا گلانے اور آٹے کو خمیر کرنے کے لیے ڈالا جاتا ہے ، کھانے کا سوڈا،
English meaning of miiThaa-soDaa
Noun, Masculine
- compound of sodium, especially sodium bicarbonate
मीठा-सोडा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक प्रकार का सोडा जिसका स्वाद सुखद होता है खाने की चीज़ों (आमतौर पर) चने आदि को पचाने या नरम करने या गलाने और आटे को ख़मीर करने के लिए डाला जाता है, खाने का सोडा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِیٹھا سوڈا)
مِیٹھا سوڈا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔