تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیٹھا مِیٹھا ہَڑَپ کَڑوا کَڑوا تُھو" کے متعقلہ نتائج

ہَڑَپ

بغیرچبائے نگل جانے کا عمل، خوراک نگلنے کا عمل، نوالہ ایک ہی دفعہ اتارنے کا عمل

ہَڑَپنا

ہڑپ کرنا، کھا جانا، ختم کردینا، لوٹ لینا، غبن کرلینا، مال یا جائیداد وغیرہ بغیر حق کے لے لینا

ہَڑَپّے

ہڑپا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ہَڑَپّا

کسی چیز کو ایک ہی دفعہ منھ میں ڈال کر کھا جانے کا عمل

ھَڑَپَّہ

an archaeological site in Punjab, Pakistan, west of Sahiwal

ہَڑَپ لینا

ختم کر دینا ؛ چھین لینا ، ہڑپ کرلینا ۔

ہَڑَپ کَرنا

نگل جانا ، کھا جانا ، حلق سے اتار جانا

ہَڑَپّائی

ہڑپہ (علم) سے متعلق و منسوب ۔

ہَڑَپ کَر لینا

غصب کرنا ، چھین لینا ، قبضہ کر لینا

ہَڑَپّا مارنا

ایک دفعہ ہی نگلنا، حلق سے اتار جانا، ہپ کر جانا

ہَڑَپّے مارْنا

بے شرمی سے کھانے پر ٹوٹ پڑنا ، اُلٹے سیدھے لقمے نگلنا ، بے غیرتی سے کھانا

ہَڑَپّا لَگانا

رک : ہڑپا مارنا

گُونگی ہَڑَپ

کبڈی کے کھیل میں جب بولنا بند ہو تو کھلاڑی گونگی ہڑپ کہہ کر پالے میں آتا ہے اور کبڈی کبڈی بولنے کے بجائے خاموش رہتا ہے

مِیٹھا مِیٹھا ہَڑَپ کَڑوا کَڑوا تُھو

اچھی چیز لے لینا اور بری چیز سے نفرت کرنے کی جگہ بولتے ہیں، اچھی چیز سے رغبت بری سے نفرت

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیٹھا مِیٹھا ہَڑَپ کَڑوا کَڑوا تُھو کے معانیدیکھیے

مِیٹھا مِیٹھا ہَڑَپ کَڑوا کَڑوا تُھو

miiThaa-miiThaa ha.Dap ka.Dvaa-ka.Dvaa thuuमीठा-मीठा हड़प कड़वा-कड़वा थू

نیز : مِیٹھا مِیٹھا ہَپ ہَپ کَڑوا کَڑوا تُھو تُھو, مِیٹھا مِیٹھا ہَپ ہَپ کَڑوا کَڑوا تُھو تُھو, مِیٹھا مِیٹھا گَپ گَپ کَڑوا کَڑوا تُھو تُھو, میٹھا میٹھا ہا ہا، کڑوا کڑوا تھو تھو , میٹھا میٹھا ہپ اور کڑوا کڑوا تھو

ضرب المثل, ضرب المثل

دیکھیے: کَڑوا تُھو تُھو، مِیٹھا ہَپ ہَپ

  • Roman
  • Urdu

مِیٹھا مِیٹھا ہَڑَپ کَڑوا کَڑوا تُھو کے اردو معانی

  • اچھی چیز لے لینا اور بری چیز سے نفرت کرنے کی جگہ بولتے ہیں، اچھی چیز سے رغبت بری سے نفرت
  • خوش حالی کے دن مزے سے گزارنا اور مصیبت کے زمانے کی شکایت کرنا
  • شہرت کا طالب ہونا لیکن بدنامی یا تنقید برداشت کرنے سے گریز کرنا

Urdu meaning of miiThaa-miiThaa ha.Dap ka.Dvaa-ka.Dvaa thuu

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha miiThaa miiThaa hip hip alakh

English meaning of miiThaa-miiThaa ha.Dap ka.Dvaa-ka.Dvaa thuu

  • selfishly grabbing good things to the exclusion of bad ones

मीठा-मीठा हड़प कड़वा-कड़वा थू के हिंदी अर्थ

  • अच्छी चीज़ ले लेना और बुरी चीज़ से नफ़रत करने की जगह बोलते हैं, अच्छा-अच्छा ग्रहण कर लेना और बुरा-बुरा छोड़ देना
  • कोई लाभ का माल चुन-चुन कर ले लेना और हानि वाला दूसरे के लिए छोड़ देना
  • आनंद के दिन मज़े से गुज़ारना और कष्ट के दिन की शिकायत करना
  • ख्याति एवं प्रसिद्धि का इच्छुक होना लेकिन बदनामी और आलोचना सहन करने से बचना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَڑَپ

بغیرچبائے نگل جانے کا عمل، خوراک نگلنے کا عمل، نوالہ ایک ہی دفعہ اتارنے کا عمل

ہَڑَپنا

ہڑپ کرنا، کھا جانا، ختم کردینا، لوٹ لینا، غبن کرلینا، مال یا جائیداد وغیرہ بغیر حق کے لے لینا

ہَڑَپّے

ہڑپا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ہَڑَپّا

کسی چیز کو ایک ہی دفعہ منھ میں ڈال کر کھا جانے کا عمل

ھَڑَپَّہ

an archaeological site in Punjab, Pakistan, west of Sahiwal

ہَڑَپ لینا

ختم کر دینا ؛ چھین لینا ، ہڑپ کرلینا ۔

ہَڑَپ کَرنا

نگل جانا ، کھا جانا ، حلق سے اتار جانا

ہَڑَپّائی

ہڑپہ (علم) سے متعلق و منسوب ۔

ہَڑَپ کَر لینا

غصب کرنا ، چھین لینا ، قبضہ کر لینا

ہَڑَپّا مارنا

ایک دفعہ ہی نگلنا، حلق سے اتار جانا، ہپ کر جانا

ہَڑَپّے مارْنا

بے شرمی سے کھانے پر ٹوٹ پڑنا ، اُلٹے سیدھے لقمے نگلنا ، بے غیرتی سے کھانا

ہَڑَپّا لَگانا

رک : ہڑپا مارنا

گُونگی ہَڑَپ

کبڈی کے کھیل میں جب بولنا بند ہو تو کھلاڑی گونگی ہڑپ کہہ کر پالے میں آتا ہے اور کبڈی کبڈی بولنے کے بجائے خاموش رہتا ہے

مِیٹھا مِیٹھا ہَڑَپ کَڑوا کَڑوا تُھو

اچھی چیز لے لینا اور بری چیز سے نفرت کرنے کی جگہ بولتے ہیں، اچھی چیز سے رغبت بری سے نفرت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیٹھا مِیٹھا ہَڑَپ کَڑوا کَڑوا تُھو)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیٹھا مِیٹھا ہَڑَپ کَڑوا کَڑوا تُھو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone