تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میٹھا اور بھر کٹوری" کے متعقلہ نتائج

اَگِّیانی

بیوقوف، ناسمجھ

اردو، انگلش اور ہندی میں میٹھا اور بھر کٹوری کے معانیدیکھیے

میٹھا اور بھر کٹوری

miiThaa aur bhar kaToriiमीठा और भर कटोरी

نیز : میٹھا اور کٹھوت بھر, میٹھا اور کٹھوتی بھر, میٹھا اور کٹورا بھر

ضرب المثل

مادہ: مِیٹھا

  • Roman
  • Urdu

میٹھا اور بھر کٹوری کے اردو معانی

  • اچھی چیز اور مقدار میں زیادہ
  • اچھی چیز کم ہی ملتی ہے
  • زیادہ ہوس کے موقعے پر روکنے کے لیے کہتے ہیں
  • دگنا فائدہ ہونے پر بھی کہتے ہیں

Urdu meaning of miiThaa aur bhar kaTorii

  • Roman
  • Urdu

  • achchhii chiiz aur miqdaar me.n zyaadaa
  • achchhii chiiz kam hii miltii hai
  • zyaadaa havas ke mauke par rokne ke li.e kahte hai.n
  • dugunaa faaydaa hone par bhii kahte hai.n

मीठा और भर कटोरी के हिंदी अर्थ

  • अच्छी चीज़ और मात्रा में अधिक
  • अच्छी चीज़ कम ही मिलती है
  • अधिक लोभ के अवसर पर रोकने के लिए कहते हैं
  • दुहरा लाभ होने पर भी कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَگِّیانی

بیوقوف، ناسمجھ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میٹھا اور بھر کٹوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

میٹھا اور بھر کٹوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone