اردو، انگلش اور ہندی میں میٹھا اور بھر کٹوری کے معانیدیکھیے
میٹھا اور بھر کٹوری
miiThaa aur bhar kaTorii•मीठा और भर कटोरी
نیز - میٹھا اور کٹھوت بھر, میٹھا اور کٹھوتی بھر, میٹھا اور کٹورا بھر
ضرب المثل
مادہ: مِیٹھا
میٹھا اور بھر کٹوری کے اردو معانی
- اچھی چیز اور مقدار میں زیادہ
- اچھی چیز کم ہی ملتی ہے
- زیادہ ہوس کے موقعے پر روکنے کے لیے کہتے ہیں
- دگنا فائدہ ہونے پر بھی کہتے ہیں
मीठा और भर कटोरी के हिंदी अर्थ
- अच्छी चीज़ और मात्रा में अधिक
- अच्छी चीज़ कम ही मिलती है
- अधिक लोभ के अवसर पर रोकने के लिए कहते हैं
- दुहरा लाभ होने पर भी कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (میٹھا اور بھر کٹوری)
میٹھا اور بھر کٹوری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔