تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیراث" کے متعقلہ نتائج

تَرْکَہ

مردے کا چھوڑا ہوا مال و متاع، ورثہ، متوفی کی جائداد جو حق داروں کو پہنچے

تَرْکَہ بَٹْنا

متوفی کے مال و اسباب اور جائداد وغیرہ کا حقداروں میں تقسیم ہونا

تَرْکَہ پانے والا

وارث

تَرْکَۂ پِدَرِی

باپ کا چھوڑا ہوا مال

تَرْکَہ بِلا وَصِیَّت نامَہ

وہ ترکہ جس کے متعلق مردے نے کوئی وصیت نہ کی ہو

وَصِیَّتی تَرْکَہ

legacy

اِسْتِحْقاقِ تَرْکَہ

right of inheritance or succession

سَنَدِ اِہْتِمامِ تَرْکَہ

(قانون) وراثت کے انتظام سے متعلق سرٹیفیکٹ، وراثت سے متعلق ثبوت و صداقت نامہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیراث کے معانیدیکھیے

مِیراث

miiraasमीरास

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: وَرَثَ

  • Roman
  • Urdu

مِیراث کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ جائیداد جو کسی شخص کے مرنے کے بعد اس کے وارثوں کو ملے، مردے کا مال جو وارثوں کو دیا جائے، ترکہ، ورثہ، جاگیر

    مثال یہ بات سب کو معلوم تھی کہ میراث بہت عزیز چیز ہے سچائی، نیکی، حسن کسی کی میراث نہیں

شعر

Urdu meaning of miiraas

  • Roman
  • Urdu

  • vo jaayadaad jo kisii shaKhs ke marne ke baad is ke vaariso.n ko mile, marde ka maal jo vaariso.n ko diyaa jaaye, tarika, virsaa, jaagiir

English meaning of miiraas

Noun, Feminine

मीरास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बाप-दादा से मिली हुई संपत्ति, पुश्तैनी धरोहर, बपौती, उत्तराधिकार, विरासत

    उदाहरण ये बात सबको मालूम थी कि मीरास बहुत अज़ीज़ (प्रिय) चीज़ है सच्चाई, नेकी, हुस्न किसी की मीरास नहीं

مِیراث کے مترادفات

مِیراث کے قافیہ الفاظ

مِیراث کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَرْکَہ

مردے کا چھوڑا ہوا مال و متاع، ورثہ، متوفی کی جائداد جو حق داروں کو پہنچے

تَرْکَہ بَٹْنا

متوفی کے مال و اسباب اور جائداد وغیرہ کا حقداروں میں تقسیم ہونا

تَرْکَہ پانے والا

وارث

تَرْکَۂ پِدَرِی

باپ کا چھوڑا ہوا مال

تَرْکَہ بِلا وَصِیَّت نامَہ

وہ ترکہ جس کے متعلق مردے نے کوئی وصیت نہ کی ہو

وَصِیَّتی تَرْکَہ

legacy

اِسْتِحْقاقِ تَرْکَہ

right of inheritance or succession

سَنَدِ اِہْتِمامِ تَرْکَہ

(قانون) وراثت کے انتظام سے متعلق سرٹیفیکٹ، وراثت سے متعلق ثبوت و صداقت نامہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیراث)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیراث

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone