تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیراث پِدَر خَواہی عِلْم پِدَر آموز" کے متعقلہ نتائج

دِلکَش

دل لبھانے والا، پسندیدہ، مرغوب الطبع، خوشنما، خوبصورت

دِلْ کَشی

دل لُبھانے کا عمل، کشش، جاذبیت، خوشنمائی

دِل کَشِیدَہ ہونا

رنجیدہ ہونا ، دل کا بیزار ہونا ، کِھنچا کِھنچا رہنا

دِلْ کُشائی

شگفتگی، فرحت افزائی، خوشی

دِل کُشادَہ ہونا

خوش ہونا ، بشَاش ہونا ؛ فراخ دل ہونا

دِل کُشادَہ کَرْنا

خوش کرنا ، طبیعیت کو شگفتہ کرنا

دِل کُشادَہ رَکْھنا

وسعتِ قلب سے کام لینا ، فراخ دل ہونا.

دِلْ کُشا

فرحت افزا، طبیعیت کو شگفتہ کرنے والا، روشن، کھلا ہوا، وسیع

دِل کُشاد

خوش ، مست.

دِل کُشادَہ

فیاض، سخی، وسیع القلب

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیراث پِدَر خَواہی عِلْم پِدَر آموز کے معانیدیکھیے

مِیراث پِدَر خَواہی عِلْم پِدَر آموز

miiraas pidar KHvaahii 'ilm pidar aamozमीरास पिदर ख़्वाही 'इल्म पिदर आमोज़

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مِیراث پِدَر خَواہی عِلْم پِدَر آموز کے اردو معانی

  • (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) بیٹے کو باپ کا علم حاصل کرنا چاہیے، باپ کا قائم مقام ہونے کے لیے باپ کے سے طور طریق سیکھنا لازم ہیں.

Urdu meaning of miiraas pidar KHvaahii 'ilm pidar aamoz

  • Roman
  • Urdu

  • (faarsii kahaavat urduu me.n mustaamal) beTe ko baap ka ilam haasil karnaa chaahi.e, baap ka qaa.im maqaam hone ke li.e baap ke se taur tariiq siikhnaa laazim hai.n

मीरास पिदर ख़्वाही 'इल्म पिदर आमोज़ के हिंदी अर्थ

  • (फ़ारसी कहावत उर्दू में मुस्तामल) बेटे को बाप का इलम हासिल करना चाहिए, बाप का क़ाइम मक़ाम होने के लिए बाप के से तौर तरीक़ सीखना लाज़िम हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِلکَش

دل لبھانے والا، پسندیدہ، مرغوب الطبع، خوشنما، خوبصورت

دِلْ کَشی

دل لُبھانے کا عمل، کشش، جاذبیت، خوشنمائی

دِل کَشِیدَہ ہونا

رنجیدہ ہونا ، دل کا بیزار ہونا ، کِھنچا کِھنچا رہنا

دِلْ کُشائی

شگفتگی، فرحت افزائی، خوشی

دِل کُشادَہ ہونا

خوش ہونا ، بشَاش ہونا ؛ فراخ دل ہونا

دِل کُشادَہ کَرْنا

خوش کرنا ، طبیعیت کو شگفتہ کرنا

دِل کُشادَہ رَکْھنا

وسعتِ قلب سے کام لینا ، فراخ دل ہونا.

دِلْ کُشا

فرحت افزا، طبیعیت کو شگفتہ کرنے والا، روشن، کھلا ہوا، وسیع

دِل کُشاد

خوش ، مست.

دِل کُشادَہ

فیاض، سخی، وسیع القلب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیراث پِدَر خَواہی عِلْم پِدَر آموز)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیراث پِدَر خَواہی عِلْم پِدَر آموز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone