تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"میرا جی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں میرا جی کے معانیدیکھیے
میرا جی کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر، تخلص
- اردو کے ایک ممتاز شاعر میراجی، جن کا اصل نام محمد ثناء اللہ تھا۔ 1912ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ پہلے ”ساحری“ تخلص کرتے تھے لیکن ایک بنگالی لڑکی ”میرا سین“ کے یک طرفہ عشق میں گرفتار ہو کر ”میراجی“ تخلص اختیار کر لیا تھا
English meaning of miiraa-jii
Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine, Pen Name
- Miraji, a prominent Urdu poet, whose real name was Muhammad Sanaullah. Born in 1912 in Lahore. earlier he used "Sahri" as nickname but he was fell in love with a Bengali girl "Mira Sen" and after that he adopted the nickname "Miraji"
मीरा-जी के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग, उपनाम
- मीराजी, एक प्रमुख उर्दू कवि, जिनका असली नाम मोहम्मद सनाउल्लाह था 1912 में लाहौर में पैदा हुए पहले "सहरी" का उपनाम का प्रयोग करते थे, लेकिन उनको एक बंगाली लड़की "मीरा सेन" से प्यार हो गया और उसी से संबंधित "मीराजी" उपनाम अपनाने लगे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (میرا جی)
میرا جی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔