تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیر سامان" کے متعقلہ نتائج

کانُون

آگ کی بھٹّی ، انگیٹھی ، چُولھا ، دیگداں ، آتشدان ، کوزۂ آہن گراں.

کانُون اَوَّل

ایک مہینے کا نام جو ہندی میں پوس اور انگریزی میں دسمبر ہے

کانُونِ ثانی

ترکی زبان میں ایک مہینے کا نام جسے ہندی میں ماگھ اور انگریزی میں جنوری کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیر سامان کے معانیدیکھیے

مِیر سامان

miir-saamaanमीर-सामान

اصل: فارسی

وزن : 21221

مادہ: مِیرِ آخُور

Roman

مِیر سامان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بادشاہوں اور امیروں کے کھانے کا انتظام کرنے والا، خانساماں، داروغۂ طعام
  • (مجازاً) منتظم

Urdu meaning of miir-saamaan

Roman

  • baadshaaho.n aur amiiro.n ke khaane ka intizaam karne vaala, Khaansaamaan, daaroGaa-e-taam
  • (majaazan) muntazim

English meaning of miir-saamaan

Noun, Masculine

  • head steward, chef

मीर-सामान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह प्रधान कर्मचारी जो अमीरों या बादशाहों की पाकशाला की व्यवस्था करते हैं, ख़ानसामाँ
  • (लाक्षणिक) व्यवस्थापक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کانُون

آگ کی بھٹّی ، انگیٹھی ، چُولھا ، دیگداں ، آتشدان ، کوزۂ آہن گراں.

کانُون اَوَّل

ایک مہینے کا نام جو ہندی میں پوس اور انگریزی میں دسمبر ہے

کانُونِ ثانی

ترکی زبان میں ایک مہینے کا نام جسے ہندی میں ماگھ اور انگریزی میں جنوری کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیر سامان)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیر سامان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone