تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِیر جی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِیر جی کے معانیدیکھیے
مِیر جی کے اردو معانی
فارسی، ہندی - اسم، مذکر
- عزت سے سیدوں کو خطاب کرتے ہیں، میر صاحب اور سید صاحب کی جگہ، مستعمل
- میراثیوں کاخطاب
شعر
میرؔ جی سے اگر ارادت ہے
قول ناسخؔ کی کیا ضرورت ہے
میرؔ جی زرد ہوتے جاتے ہو
کیا کہیں تم نے بھی کیا ہے عشق
مت مل اہل دول کے لڑکوں سے
میرؔ جی ان سے مل فقیر ہوئے
English meaning of miir-jii
Persian, Hindi - Noun, Masculine
- a form of address for a leader
- a title of mirasis
मीर-जी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग
- सम्मान से सय्यदों को संबोधन करते हैं, मीर-साहिब और सय्यद साहिब की जगह प्रयुक्त
- मीरासियों का उपाधि
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِیر جی)
مِیر جی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔